layyah
جمعہ, جون 5, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ میں امن و امان کے فروغ کیلئے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 5, 2026
in لیہ
0
غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق صوبہ بھر میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے اور معاشرے میں بھائی چارے، برداشت اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔اسی سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت امن کمیٹی کے ممبران کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر،ممبران علی رضا شاہ،عبد الرؤف،نصیر بھٹہ،ثقلین زیدی،علمدار حسین شاہ۔طلحہ زبیر ودیگر موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع لیہ میں پہلے بھی امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کی مثبت روایت موجود ہے اور ضلعی انتظامیہ کا مقصد اس ماحول کو مزید مضبوط اور پائیدار بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں امن اور رواداری کا فروغ نہایت ضروری ہے کیونکہ جب معاشرے میں برداشت، احترام اور ہم آہنگی کا ماحول قائم ہوتا ہے تو لوگوں کے درمیان اعتماد بڑھتا ہے اور اجتماعی ترقی کے مواقع بھی پیدا ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام، معززین علاقہ اور امن کمیٹی کے ممبران معاشرے میں اتحاد، اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منبر و محراب سے باہمی احترام، برداشت اور محبت اور پرامن معاشرے کو قائم رکھنے کے لئے درس و تدریس کو مزید عام کیا جائے کیونکہ یہی سوچ ایک مضبوط اور پرامن معاشرے کی تشکیل میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن جاوید بھٹی نے اس موقع پر کہا کہ ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے اور پولیس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر امن کی فضا برقرار رکھنے کے لیے اپنا کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہری باہمی احترام اور بھائی چارے کو فروغ دیں اور اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں تاکہ معاشرے میں امن و سکون کا ماحول مزید مستحکم ہو۔اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلع لیہ میں امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ طور پر اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

Tags: CHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کا تحصیل چوبارہ کے سرکاری اداروں کا معائنہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل آفس کا دورہ، سروس ڈیلیوری بہتر بنانے اور تعمیراتی منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

Next Post

اُمّ المومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا 10رمضان المبارک آپ کے یوم وفات پر خصوصی تحریر

Next Post

اُمّ المومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنہا 10رمضان المبارک آپ کے یوم وفات پر خصوصی تحریر

Please login to join discussion

تازہ ترین

نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جون 2, 2026
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

جون 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024