google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, جولائی 21, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کا تحصیل چوبارہ کے سرکاری اداروں کا معائنہ، ٹی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر اور تحصیل آفس کا دورہ، سروس ڈیلیوری بہتر بنانے اور تعمیراتی منصوبہ بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 5, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے تحصیل چوبارہ میں ٹی ایچ کیو ہسپتال، اراضی ریکارڈ سنٹر، تحصیل آفس اور زیر تعمیر اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ ارشد ندیم بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ سرکاری اداروں میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے اور سروس ڈیلیوری کے عمل کو شفاف اور موثر بنایا جائے۔انہوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طبی سہولیات، اراضی ریکارڈ سنٹر میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات جبکہ تحصیل آفس کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے زیر تعمیر اسسٹنٹ کمشنر ہاؤس کا بھی معائنہ کیا اور تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کو چیک کرتے ہوئے ہدایت کی کہ منصوبہ مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے ریونیو افسران کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ریونیو سے متعلق امور، ریکارڈ کی درستگی، انتقالات، فرد کے اجرا اور دیگر انتظامی معاملات کا جائزہ لیا گیا

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

چوک اعظم میں مستحق طلبہ و طالبات میں 4500 یونیفارم تقسیم، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تقریب میں شرکت کی، انووا گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے تعلیمی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی

Next Post

لیہ میں امن و امان کے فروغ کیلئے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور

Next Post
غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

لیہ میں امن و امان کے فروغ کیلئے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت اجلاس، ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی شرکت، مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

**لَیَّہ: ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کا مختلف پٹرولنگ پوسٹس کا دورہ، کیو آر پینک بٹن اور روڈ سیفٹی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

جولائی 21, 2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر گل شیر کا ایف ایل این کیمپس کا اچانک دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے پر زور

جولائی 21, 2026
لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

لَیَّہ: مدرسہ عثمان و علی میں ٹریفک آگاہی سیشن، جوینائل ڈرائیونگ پرمٹ اور روڈ سیفٹی سے متعلق رہنمائی

جولائی 21, 2026
سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

سمعیہ عطاء شہانی کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، "محفوظ پنجاب” ویژن کے تحت اقدامات کا جائزہ

جولائی 21, 2026
لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

لَیَّہ میں سیلابی صورتحال نہیں، سمرا نشیب اور تھند کلاں میں دریائی کٹاؤ کے خلاف حفاظتی اقدامات جاری: ضلعی انتظامیہ

جولائی 21, 2026
**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

**خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد جاں بحق، متعدد زخمی**

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024