layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز نمائندگان کا اجلاس، عوام کو محفوظ اور سہل سفری سہولیات کی فراہمی اور مقررہ کرایوں پر عملدرآمد کے حوالے سے غور و خوض

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

لیہ(نمائندہ جنگ)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر و دیگر موجود تھے۔اجلاس میں عیدالفطر کے موقع پر عوام کو محفوظ اور سہل سفری سہولیات کی فراہمی اور مقررہ کرایوں پر عملدرآمد کے حوالے سے غور و خوض کیاگیا۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عیدالفطر کے قریب آتے ہی بیرون اضلاع اور دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی علاقوں کا رخ کرتے ہیں اس موقع پر ٹرانسپورٹرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو بہترین سفری سہولیات فراہم کریں اور کسی بھی صورت مقررہ کرایوں سے زائد وصولی نہ کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے مزید ہدایت کی کہ مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے گاڑیوں کی چھتوں پر سواریاں بٹھانے سے مکمل اجتناب کیا جائے کیونکہ اس عمل سے حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔م ٹرانسپورٹرز اس حوالے سے ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور حکومتی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق عید کے موقع پر اپنے پیاروں کے پاس آنے والے مسافروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی اور ان کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عید کے دنوں میں ٹرانسپورٹ کرایوں اور مسافروں کی سہولت کے حوالے سے مانیٹرنگ کو مزید مؤثر بنائے گی تاکہ عوام کو کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

خصوصی افراد کو معاشرے میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شبیر احمد ڈوگر

Next Post

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا سہولت رمضان بازار لیہ کا وزٹ ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024