layyah
پیر, نومبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا سہولت رمضان بازار لیہ کا وزٹ ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا سہولت رمضان بازار لیہ کا وزٹ ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا سہولت رمضان بازار لیہ کا وزٹ ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا اور کوالٹی بھی چیک کی،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کےسہولت رمضان بازار کے وزٹ کے موقع پرانچارج سکیورٹی یاسر عرفات و دیگر سول وپولیس افسران ان کے ہمراہ تھے ،ڈی پی او لیہ نےپھل ،سبزیوں ،گوشت اور کریانہ آئٹم کی قیمتوں اور ان کے معیار کو چیک کیا ،ڈی پی او لیہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رمضان کے مقدس ایام میں روزہ داروں سے ناجائز منافع خوری ہر گز نہ کی جائے ،پنجاب حکومت کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خورد و نوش کی فروخت کو یقینی بنایا جائے

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab police news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز نمائندگان کا اجلاس، عوام کو محفوظ اور سہل سفری سہولیات کی فراہمی اور مقررہ کرایوں پر عملدرآمد کے حوالے سے غور و خوض

Next Post

پولیس وہیکلز کی انسپکشن،39 لاکھ مالیت کے نئے ٹائر ،بیٹریاں تقسیم

Next Post
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا سہولت رمضان بازار لیہ کا وزٹ ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ

پولیس وہیکلز کی انسپکشن،39 لاکھ مالیت کے نئے ٹائر ،بیٹریاں تقسیم

Please login to join discussion

تازہ ترین

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

نومبر 2, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 2, 2026

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

نومبر 2, 2026
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024