layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پولیس وہیکلز کی انسپکشن،39 لاکھ مالیت کے نئے ٹائر ،بیٹریاں تقسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا سہولت رمضان بازار لیہ کا وزٹ ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) پولیس وہیکلز کی انسپکشن،39 لاکھ مالیت کے نئے ٹائر ،بیٹریاں تقسیم،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی نے پولیس گاڑیوں اور موٹر بائیکس کی انسپکشن کی ،سیٹ ،پوشش ،انجن ،اوور ہالنگ ،بیٹر ی ،ٹائر و دیگر حصو ں کا تفصیلی معائنہ کیا، ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر متعلقہ ڈرائیورز کو39 لاکھ مالیت کے نئے68 ٹائر اور29 بیٹریاں تقسیم کیں ،ڈرائیورزکو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری گاڑیوں کی بہترین نگہداشت کو یقینی بنائیں،تمام ڈرائیورز اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ان کی زیر استعمال پولیس گاڑی کی مینٹینس کا کام بروقت ہونا چاہیے ، ڈی پی او لیہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس وہیکلز کو نئے ٹائر اور بیٹریاں تقسیم کرنے کا مقصدکارسرکار کی بروقت انجام دہی کو یقینی بنانا ہے تا کہ کسی قسم کی پریشانی یا دقت پیش نہ آئے ، ڈی پی او لیہ نے انچارج ایم ٹی مجیب الرحمن کی کار کردگی کو سراہتے ہوئے بہترین قرار دیا ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab police news
Previous Post

ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا سہولت رمضان بازار لیہ کا وزٹ ،اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں کا جائزہ

Next Post

بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی حالت میں ملتان ریفر

Next Post
بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی حالت میں ملتان ریفر

بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی حالت میں ملتان ریفر

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024