layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی حالت میں ملتان ریفر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک شخص شدید زخمی حالت میں ملتان ریفر

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی ) بھٹی نگر کروڑ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی کنٹرول روم سے فوری طور پر ایمبولینس روانہ کی گئی اور امدادی ٹیم چند منٹوں میں موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں چھ سالہ بچہ ایم۔ فرقان ولد محمد عمران، رشیدہ زوجہ محمد عمران (28 سال) اور صابرہ بی بی زوجہ محمد اختر (50 سال) موقع پر ہی دم توڑ گئے۔حادثے میں محمد مزمل ولد محمد اختر (30 سال) شدید زخمی ہو گیا جسے سر پر گہری چوٹیں آئیں۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی، خون بہنا کنٹرول کیا اور تشویشناک حالت کے باعث مزید علاج کے لیے نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا۔ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے کر دیں، واقعہ کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہو گئی اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد جائے حادثہ اور ہسپتال پہنچ گئی۔شہریوں نے ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں تاکہ اس طرح کے افسوسناک حادثات سے بچا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABrescu 1122 news
Previous Post

پولیس وہیکلز کی انسپکشن،39 لاکھ مالیت کے نئے ٹائر ،بیٹریاں تقسیم

Next Post

سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ انتقال کرگئے، ہزاروں افراد کی شرکت سے نماز جنازہ ادا، نماز جنازہ بیٹے ایم این اے ملک اویس حیدر جکھڑ نے پڑھائی، جنوبی پنجاب کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک

Next Post
لیہ:سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ کی نماز جنازہ ان کا بیٹا ایم این اے ملک اویس جکھر پڑھا رہے ہیں

سابق ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ انتقال کرگئے، ہزاروں افراد کی شرکت سے نماز جنازہ ادا، نماز جنازہ بیٹے ایم این اے ملک اویس حیدر جکھڑ نے پڑھائی، جنوبی پنجاب کی سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد شریک

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024