چک 117 ٹی ڈی اے کے قریب آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں تصادم، نوجوان جاں بحق، خاتون شدید زخمی، حادثے میں موٹر سائیکل سوار محمد نعیم خان موقع پر دم توڑ گیا، ریسکیو 1122 نے زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا
لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)لیہ کروڑ روڈ چک 117 ٹی ڈی اے کے قریب آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل کے درمیان ...





