layyah
بدھ, اگست 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی، عامر چوک کروڑ روڈ کے قریب حادثہ، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 6, 2026
in لیہ
0
ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی، عامر چوک کروڑ روڈ کے قریب حادثہ، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی)عامر چوک کروڑ روڈ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ ایک کم عمر لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق عامر چوک کروڑ روڈ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان اچانک تصادم پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے شخص اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے فوری طور پر قریبی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کروڑ منتقل کر دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد شہزادعمر تقریباً 25 سال سکنہ 107 ٹی ڈی اے کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمی ہونے والے کی شناخت احسان اللہ عمر تقریباً 15 سال سکنہ107 ٹی ڈی اےکے طور پر ہوئی ہے۔واقعہ کے بعد علاقہ میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہو گئی جبکہ پولیس نے حادثہ کی وجوہات جاننے کیلئے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvrescu 1122 news
Previous Post

ٹریفک جرمانوں اور مہنگائی نے کاروبار تباہ کر دیا، حالات نہ بدلے تو شٹر ڈاؤن پر مجبور ہوں گے: واحد بخش باروی

Next Post

پولیس لائن لیہ میں علی الصبح جنرل پریڈ، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن شوکت علی کا معائنہ ایلیٹ، ٹریفک، ضلعی اور لیڈیز پولیس کی شرکت، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش، ڈسپلن بہتر بنانے کی ہدایت

Next Post
ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، ایک نوجوان جاں بحق، ایک شدید زخمی، عامر چوک کروڑ روڈ کے قریب حادثہ، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا

پولیس لائن لیہ میں علی الصبح جنرل پریڈ، ڈی ایس پی انویسٹیگیشن شوکت علی کا معائنہ ایلیٹ، ٹریفک، ضلعی اور لیڈیز پولیس کی شرکت، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش، ڈسپلن بہتر بنانے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: سمرا نشیب میں دریائی کٹاؤ روکنے کے لیے بھاری مشینری پہنچ گئی، فلڈ پروٹیکشن بند کی تعمیر کی کوشش

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 5 شکار سیٹ اپ قبضے میں، 2 شکاریوں کو 50 ہزار جرمانہ

اگست 23, 2026
لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

لیہ: پیر جگی شریف کے قریب نہر میں شگاف، ڈپٹی کمشنر کا فوری نوٹس، بھاری مشینری سے مرمتی کام شروع

اگست 23, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات

اگست 22, 2026
ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

ایفکو کمپنی بلیک لسٹ کرنے کی سفارش، ورکرز کی تنخواہیں سکیورٹی رقم سے ادا کرنے کا فیصلہ

اگست 22, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے پی آئیز پر جائزہ اجلاس، پرائس کنٹرول اور صفائی نظام مؤثر بنانے کی ہدایت

لیہ میں غذائی قلت کے تدارک کے لیے اقدامات، بچوں کی بہتر نشوونما پر خصوصی توجہ

اگست 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024