layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

بھاگل نہر میں ڈوبنے والی 6 سالہ بچی کی لاش تین روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد ریسکیو 1122 لیہ کی مسلسل جدوجہد کامیاب، 3.5 کلومیٹر دور سے ڈیڈ باڈی نکال کر ورثاء کے حوالے — والدین کو بچوں کو پانی کے قریب اکیلا نہ چھوڑنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 2, 2026
in لیہ
0
بھاگل نہر میں ڈوبنے والی 6 سالہ بچی کی لاش تین روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد ریسکیو 1122 لیہ کی مسلسل جدوجہد کامیاب، 3.5 کلومیٹر دور سے ڈیڈ باڈی نکال کر ورثاء کے حوالے — والدین کو بچوں کو پانی کے قریب اکیلا نہ چھوڑنے کی ہدایت

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)بھاگل نہر میں گزشتہ دو روز قبل ڈوبنے والی 6 سالہ بچی کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو 1122 لیہ نے کامیاب سرچ آپریشن کے بعد برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھاگل نہر میں بچی کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 لیہ نے فوری رسپانس دیتے ہوئے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو ٹیم کے ساتھ واٹر ریسکیو ٹیم نے انسیڈنٹ کمانڈ پوسٹ قائم کی، جبکہ غوطہ خوروں، ماہر سوئمرز اور بوٹس کی مدد سے نہر میں بھرپور سرچ آپریشن جاری رکھا گیا۔ریسکیو ٹیم نے دن رات مسلسل محنت اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ تین روز تک سرچ آپریشن جاری رکھا۔ تیسرے روز صبح جیسے ہی دوبارہ سرچ آپریشن شروع کیا گیا تو تقریباً 3.5 کلومیٹر کے فاصلے پر لائن سرچنگ کے دوران بچی کی ڈیڈ باڈی مل گئی، جسے ریسکیو ٹیم نے باحفاظت نکال کر ورثاء کے حوالے کر دیا۔یہ مکمل آپریشن ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی نگرانی میں انجام پایا، جنہوں نے موقع کا دورہ کیا اور سرچ آپریشن کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔ ریسکیو 1122 لیہ کی ٹیم نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری بھرپور انداز میں نبھائی جس پر اہل علاقہ نے ریسکیو ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ والدین کے لیے ایک اہم پیغام ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پانی کے قریب اکیلا نہ چھوڑیں اور حفاظتی تدابیر پر خصوصی توجہ دیں تاکہ ایسے افسوسناک واقعات سے بچا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvrescu 1122 news
Previous Post

عیدالفطر کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات پر ڈی ڈبلیو ایم سی کے افسران میں اعزازی شیلڈز اور اسناد تقسیم

Next Post

گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر مسیحی برادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر اقلیتی حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری قرار — بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی اجلاس میں عبادت گاہوں پر صفائی اور سہولیات کی بروقت فراہمی کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024