layyah
بدھ, اگست 19, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر مسیحی برادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر اقلیتی حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری قرار — بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی اجلاس میں عبادت گاہوں پر صفائی اور سہولیات کی بروقت فراہمی کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 2, 2026
in لیہ
0
گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر مسیحی برادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر اقلیتی حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری قرار — بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی اجلاس میں عبادت گاہوں پر صفائی اور سہولیات کی بروقت فراہمی کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری کے ہمہ قسمی حقوق کا تحفظ ہماری زمہ داری ہے۔ آئین پاکستان اقلیتی برادری کو عبادات کی مکمل آزادی فراہم کرتا ہے۔ حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ مسیحی برادری کو گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی اور دیگر سہولیات فراہم کرے گی اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ضلعی بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، ڈی ایس پیز حیات سرگانی، ظفر اقبال، جام سلیم، ڈی او انڈسٹری عاشق حسین، انچارج سیکورٹی برانچ یاسر گرمانی، سول ڈیفنس آفیسر توقیر عباس، ڈاکٹر یونس کلیہ، چیئرمین انجمن تاجران تنویر خان، بختو رام، سید ثقلین شاہ،نذر سوہن، ڈاکٹر شہزاد گل، راحت سہوترا، طارق سہوترا نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کی کہ مسیحی عبادت گاہوں اور تقریبات کے مقامات پر فول پروف سیکیورٹی،صفائی کے بہترین انتظامات اور سہولیات کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ مسیحی برادری اپنے مذہبی تہوار پُرامن ماحول میں منا سکے۔ اجلاس میں مسیحی برادری کے نمائندگان اور کمیٹی کے ممبران نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے انتظامات کو سراہا اور اپنی تجاویز بھی پیش کیں۔ ڈپٹی کمشنر نے یقین دہانی کرائی کہ مسیحی برادری کے مذہبی تہواروں کے موقع پر تمام ضروری انتظامات کو ہر صورت مکمل کیا جائے گا اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

بھاگل نہر میں ڈوبنے والی 6 سالہ بچی کی لاش تین روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد ریسکیو 1122 لیہ کی مسلسل جدوجہد کامیاب، 3.5 کلومیٹر دور سے ڈیڈ باڈی نکال کر ورثاء کے حوالے — والدین کو بچوں کو پانی کے قریب اکیلا نہ چھوڑنے کی ہدایت

Next Post

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

Please login to join discussion

تازہ ترین

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

عون چوہدری سے دوبارہ شادی اللہ کی لکھی تقدیر کا حصہ تھی، نور بخاری

اگست 17, 2026
جشن عید میلاد النبی ﷺ: ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی، صفائی اور بنیادی سہولیات یقینی بنائے، مفتی نعمان قادرمصطفائی

جشن عید میلاد النبی ﷺ: ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی، صفائی اور بنیادی سہولیات یقینی بنائے، مفتی نعمان قادرمصطفائی

اگست 17, 2026
پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

پٹرولنگ پولیس لیہ کی 15 روزہ کارکردگی، 15 مقدمات درج، 2600 ڈرائیوروں کے چالان، 2 مفرور گرفتار

اگست 17, 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اویس سرور چشتی کا ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کا دورہ، مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

اگست 17, 2026
وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

وزیراعلیٰ کی بلا سود قرض سکیمیں، لیہ میں 1300 خاندانوں کو گھر کی تعمیر کے لیے رقوم ادا، 2100 سے زائد سائٹس کا سروے مکمل

اگست 17, 2026
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شبیر احمد ڈوگر کا محلہ منظور آباد کا دورہ، صفائی نظام مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

اگست 17, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024