layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in لیہ
0
ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت گڈز ٹرانسپورٹرز و اڈا مالکان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹرانسپورٹ سے متعلق امور اور شاہرات کی سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹ یونین و اڈا مالکان نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء کو ضلع کی حدود میں پٹرولنگ پولیس کی جانب سے شاہرات کو محفوظ بنانے، ٹریفک نظم و ضبط برقرار رکھنے اور حادثات کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولنگ پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت متحرک ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق شاہرات کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔۔گڈز ٹرانسپورٹرز نے پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔دریں اثنا ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ میں عوامی ٹرانسپورٹ کے اڈہ منیجرز کو روڈ سیفٹی سے متعلق خصوصی بریفنگ دی گئی۔ ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے انسانی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔ انہوں نے اڈہ منیجرز کو ہدایت کی کہ اپنے زیر انتظام ڈرائیورز کو تیز رفتاری، اوورلوڈنگ اور دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے روکیں اور روڈ سیفٹی اصولوں پر عمل یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر مسیحی برادری کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی: ڈپٹی کمشنر اقلیتی حقوق کا تحفظ آئینی ذمہ داری قرار — بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی اجلاس میں عبادت گاہوں پر صفائی اور سہولیات کی بروقت فراہمی کی ہدایت

Next Post

THQ تھل ہسپتال واقعہ، تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل، چوکیدار معطل کمیٹی کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، ذمہ داران کے تعین کا عمل شروع

Next Post

THQ تھل ہسپتال واقعہ، تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل، چوکیدار معطل کمیٹی کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، ذمہ داران کے تعین کا عمل شروع

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024