layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

THQ تھل ہسپتال واقعہ، تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل، چوکیدار معطل کمیٹی کو تین روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت، ذمہ داران کے تعین کا عمل شروع

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 3, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لیہ نے THQ تھل (MNS) ہسپتال لیہ کے پیڈز او پی ڈی روم میں 31 مارچ 2026 کی شام پیش آنے والے غیر اخلاقی و غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جاری کردہ حکم نامے کے مطابق کمیٹی میں ڈاکٹر خادم حسین (APMO/BS-19) بطور چیئرمین، ڈاکٹر محمد ارشد (کنسلٹنٹ پیڈیاٹریشن/BS-18) بطور ممبر اور احسن علی (ہیڈ کلرک/BS-16) بطور ممبر شامل ہیں۔ کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے ذمہ داران کا تعین کرے اور اپنی مفصل رپورٹ سفارشات سمیت تین دن کے اندر پیش کرے۔ دریں اثناء ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لیہ نے اسی واقعہ کے تناظر میں THQ تھل (MNS) ہسپتال لیہ کے چوکیدار محمد صادق (BS-01) کو پنجاب ایمپلائز ایفیشنسی، ڈسپلن اینڈ اکاؤنٹیبلٹی ایکٹ 2006 کے سیکشن 6 کے تحت معطل کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری احکامات کی نقول متعلقہ افسران کو ارسال کر دی گئی ہیں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newshealth newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز اجلاس، شاہرات کی سیکیورٹی کا جائزہ روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت، ٹرانسپورٹرز کا مکمل تعاون کی یقین دہانی

Next Post

موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ائیر فورس جوان غلام عباس سپرد خاک نماز جنازہ میں سرکاری افسران اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد کی شرکت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024