layyah
جمعہ, نومبر 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ شہر کی خوبصورتی اور سڑکوں کی بحالی پر ایک ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 19, 2026
in لیہ
0
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ضلع لیہ میں سڑکوں کی بحالی، تزئین و آرائش، ٹف ٹائلز کی تنصیب اور شہر کی خوبصورتی میں اضافے کے پیکج پر کام جلد شروع کیا جائے گا۔ اس سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت کمیٹی روم میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر لیہ فہد نور، ایکسیئن ہائی وے میاں سجاد، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ عصمت اللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ اسحاق کھیرانی اور نیسپاک کے افسران نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ پراجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر محمد سلیم نے پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام پیکج 8 کے تحت مجوزہ منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پی ڈی پی پیکج 8 کے تحت لیہ شہر کی خوبصورتی، سڑکوں کی بحالی، تزئین و آرائش، لائٹس اور ٹف ٹائلز کی تنصیب کے مختلف منصوبوں پر مجموعی طور پر ایک ارب 80 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ منصوبے کے تحت مختلف شاہراہوں اور چوکوں کی بحالی، تزئین و آرائش اور ٹف ٹائلز کی تنصیب کی جائے گی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے کہا کہ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کو اعلیٰ معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیا جائے۔ سڑکوں کی بحالی اور تزئین و آرائش کے کام میں پائیداری، خوبصورتی اور ٹریفک کی روانی کو خصوصی اہمیت دی جائے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ منصوبے کی تکمیل کے دوران تمام ضروری تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کی مؤثر نگرانی یقینی بنائی جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر کی اہم شاہراہوں کی بحالی، ٹف ٹائلز، لائٹس اور دیگر تزئین و آرائش کے اقدامات سے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی جبکہ شہر کی خوبصورتی میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

Tags: AsifAliDogar #layyahLayyahDevelopment #layyahtvPunjabDevelopmentProgram #
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

Next Post

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

Please login to join discussion

تازہ ترین

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ شہر کی خوبصورتی اور سڑکوں کی بحالی پر ایک ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ کو کلین اینڈ گرین بنانے کے اقدامات جاری، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا لالہ زار گرین بیلٹ کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

مریم نواز ہیلتھ کلینک سہو والا کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے ادویات، عملے کی حاضری اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

نومبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024