layyah
جمعہ, نومبر 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

مریم نواز ہیلتھ کلینک سہو والا کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے ادویات، عملے کی حاضری اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 19, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر صحت سہولیات کی مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ اصغر علی نے اس سلسلہ میں مریم نواز ہیلتھ کلینک سہو والا کا دورہ کیا اور کلینک میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے سٹاف کی حاضری، ادویات کی دستیابی اور صفائی ستھرائی کی صورتحال چیک کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کلینک کے لان اور گراؤنڈ میں صفائی کے معیار کر بہتر کرنے اور پودے لگانے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ کلینک میں صفائی ستھرائی اور بہترین ماحول کو بھی یقینی بنایا جائے۔

Tags: HealthFacilities #KarorLalEsan #layyahlayyahtvMaryamNawazHealthClinic #
Previous Post

لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

Next Post

لیہ کو کلین اینڈ گرین بنانے کے اقدامات جاری، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا لالہ زار گرین بیلٹ کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ شہر کی خوبصورتی اور سڑکوں کی بحالی پر ایک ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ کو کلین اینڈ گرین بنانے کے اقدامات جاری، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا لالہ زار گرین بیلٹ کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

مریم نواز ہیلتھ کلینک سہو والا کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے ادویات، عملے کی حاضری اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

نومبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024