layyah
جمعہ, نومبر 20, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 19, 2026
in لیہ
0
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایات پر بہادر ڈیجیٹل لائبریری کی فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ہے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور نے اس سلسلہ میں بہادر ڈیجیٹل لائبریری کا دورہ کیا اور مختلف جاری و تکمیلی کاموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ اسحاق کھیرانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر انہوں نے متعلقہ عملہ و کنٹریکٹرز کو کام کی رفتار تیز کرنے اور تمام کام مقررہ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی سہولیات سے متعلق منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے۔ زیر تکمیل کاموں میں معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے اور باقی ماندہ کام جلد مکمل کیے جائیں تاکہ شہریوں کو ان سہولیات سے بھرپور استفادہ کا موقع مل سکے۔

Tags: CleanAndGreen #GreenBelt #layyahLayyahNews #layyahtv
Previous Post

لیہ کو کلین اینڈ گرین بنانے کے اقدامات جاری، اسسٹنٹ کمشنر فہد نور کا لالہ زار گرین بیلٹ کا دورہ، صفائی و بحالی کے کام کا جائزہ

Next Post

لیہ شہر کی خوبصورتی اور سڑکوں کی بحالی پر ایک ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

Next Post
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ شہر کی خوبصورتی اور سڑکوں کی بحالی پر ایک ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

Please login to join discussion

تازہ ترین

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

مریم نواز ہیلتھ کلینک سہو والا کا معائنہ، اسسٹنٹ کمشنر کروڑ نے ادویات، عملے کی حاضری اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

نومبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024