layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عیدالفطر کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات پر ڈی ڈبلیو ایم سی کے افسران میں اعزازی شیلڈز اور اسناد تقسیم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 1, 2026
in لیہ
0
ڈی پی ایس بوائز لیہ میں نئی قیادت، عثمان رشید بطور پرنسپل تعینات ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعلیمی معیار بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے عیدالفطر کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات پر ڈی ڈبلیو ایم سی کے افسران میں اعزازی شیلڈز اور اسناد تقسیم کیں۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ریجنل منیجر لیہ مدثر جاوید، ڈسٹرکٹ منیجر خوشحال خان بزدار،تحصیل منیجرز دانیال فیض، قدرت اللہ، فیصل نیاز،سکندر ابراہیم میں اعزازی شیلڈز اور اسناد تقسیم کیں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے اور ستھرا پنجاب مہم ایک مؤثر اور انقلابی اقدام ہے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی صفائی پلان تشکیل دیا گیا جس پر ڈی ڈبلیو ایم سی کی ٹیم نے ذمہ داری اور محنت کے ساتھ عملدرآمد کیا۔انہوں نے کہا کہ عید کے دنوں میں مساجد، عید گاہوں، مرکزی شاہراہوں، بازاروں اور رہائشی علاقوں میں صفائی کے بہترین انتظامات کو یقینی بنایا گیا جس سے شہریوں کو خوشگوار ماحول میسر آیا۔انہوں نے افسران و عملہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فیلڈ ٹیموں نے بروقت صفائی،ویسٹ کلیکشن اور عمومی صفائی ستھرائی کے عمل کو احسن انداز میں جاری رکھا جو قابل تحسین ہے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ صفائی کے اس معیار کو برقرار رکھا جائے شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں جبکہ عوام میں صفائی کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا بھی نہایت ضروری ہے تاکہ یہ عمل مستقل بنیادوں پر جاری رہ سکے۔ڈپٹی کمشنر نے ڈی ڈبلیو ایم سی کے افسران و عملہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے اور ضلع میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے میں اپنا مؤثر کردار جاری رکھیں گے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ڈی پی ایس بوائز لیہ میں نئی قیادت، عثمان رشید بطور پرنسپل تعینات ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعلیمی معیار بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

Next Post

بھاگل نہر میں ڈوبنے والی 6 سالہ بچی کی لاش تین روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد ریسکیو 1122 لیہ کی مسلسل جدوجہد کامیاب، 3.5 کلومیٹر دور سے ڈیڈ باڈی نکال کر ورثاء کے حوالے — والدین کو بچوں کو پانی کے قریب اکیلا نہ چھوڑنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024