layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈی پی ایس بوائز لیہ میں نئی قیادت، عثمان رشید بطور پرنسپل تعینات ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعلیمی معیار بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 1, 2026
in لیہ
0
ڈی پی ایس بوائز لیہ میں نئی قیادت، عثمان رشید بطور پرنسپل تعینات ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعلیمی معیار بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ پبلک سکول بوائز میں پرنسپل کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئی۔ چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈی پی ایس/ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر سیکرٹری بی او جی/اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر زوہیب کریم، سابق پرنسپل اکرم جاوید بھی موجود تھے۔ اس موقع پر عثمان رشید کو نئے پرنسپل ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا چارج دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر کہا کہ تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ڈسٹرکٹ پبلک سکول اس سلسلے میں ایک نمایاں ادارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ سکول میں موجود بہتر تعلیمی ماحول کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنایا جائے تاکہ طلبہ کو بہترین تعلیمی سہولیات میسر آئیں۔انہوں نے کہا کہ تدریسی معیار کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے اور اساتذہ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے طلبہ کی ہمہ جہت تربیت پر خصوصی توجہ دیں صفائی ستھرائی کے نظام کو مزید بہتر اور برقرار رکھا جائے جبکہ کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کو فروغ دے کر طلبہ کی صلاحیتوں کو نکھارا جائے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جاری تعلیمی اصلاحات اور پالیسیوں پر مکمل عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے تاکہ ادارے کی کارکردگی میں مزید بہتری آئے اور یہ تعلیمی میدان میں اپنی نمایاں حیثیت برقرار رکھ سکے۔تقریب کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے نئے پرنسپل عثمان رشید کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں خوش آمدید کہا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے گئے، روڈ سیفٹی پر خصوصی بریفنگ

Next Post

عیدالفطر کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات پر ڈی ڈبلیو ایم سی کے افسران میں اعزازی شیلڈز اور اسناد تقسیم

Next Post
ڈی پی ایس بوائز لیہ میں نئی قیادت، عثمان رشید بطور پرنسپل تعینات ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعلیمی معیار بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

عیدالفطر کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات پر ڈی ڈبلیو ایم سی کے افسران میں اعزازی شیلڈز اور اسناد تقسیم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024