layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے گئے، روڈ سیفٹی پر خصوصی بریفنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 1, 2026
in لیہ
0
کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے گئے، روڈ سیفٹی پر خصوصی بریفنگ

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس پنجاب کے حکم اور ریجنل پولیس آفیسر پنجاب ہائی وے پٹرول ڈیرہ غازی خان ایس پی رانا جان محمد کی ہدایت پر ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے پٹرولنگ پوسٹ لدھانہ موڑ کے بیٹ ایریا میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق نے شہریوں کے مسائل تفصیل سے سنے اور موقع پر متعلقہ افسران کو حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔ اس دوران بیٹ ایریا میں موجود ڈرائیور حضرات کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے خصوصی بریفنگ بھی دی گئی۔انہوں نے انسانی جانوں کے تحفظ کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی۔ ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق نے ڈرائیور حضرات کو اوور اسپیڈنگ، اوور لوڈنگ آف پیسنجرز، لین اینڈ لائن کی پابندی، دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے اجتناب اور خصوصا موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ کا لازمی استعمال کرنے اور سیٹ بیلٹ کے لازمی استعمال کی تاکید کی۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔عوام الناس کی جان کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahlayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، موقع پر احکامات جاری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا کہنا ہے عوامی مسائل کا بروقت حل انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے

Next Post

ڈی پی ایس بوائز لیہ میں نئی قیادت، عثمان رشید بطور پرنسپل تعینات ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعلیمی معیار بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024