layyah
اتوار, اکتوبر 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، موقع پر احکامات جاری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا کہنا ہے عوامی مسائل کا بروقت حل انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 31, 2026
in لیہ
0
عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کی داد رسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر انتظامی افسران کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اپنے دفتر میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔ اے ڈی سی جی نے کہا کہ عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا بروقت حل اولین ترجیح ہے۔ شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے مقررہ وقت میں رجوع کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر شہریوں کے مسائل سنے اور ان کی درخواستوں پر متعلقہ حکام کو احکامات جاری کئے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، منظور پارک اور لاری اڈا کے کام کا جائزہ سپورٹس ارینا کی بروقت تکمیل، لاری اڈا کی جدید تعمیر اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت

Next Post

کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے گئے، روڈ سیفٹی پر خصوصی بریفنگ

Next Post
کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے گئے، روڈ سیفٹی پر خصوصی بریفنگ

کھلی کچہری کا انعقاد، شہریوں کے مسائل سنے گئے، روڈ سیفٹی پر خصوصی بریفنگ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، جامع سروے اور آن گراؤنڈ معائنہ ہوگا ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی غیر قانونی سکیمیں فوری سیل کرنے، رجسٹرڈ کالونیوں میں ایس او پیز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: چوبارہ میں سہولت بازار کے قیام کے لیے اقدامات تیز، شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

اکتوبر 3, 2026
لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024