layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، منظور پارک اور لاری اڈا کے کام کا جائزہ سپورٹس ارینا کی بروقت تکمیل، لاری اڈا کی جدید تعمیر اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 31, 2026
in لیہ
0
عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا شہر میں مختلف جاری ترقیاتی سکیموں کا دورہ۔ ڈپٹی کمشنر نے منظور پارک اور لاری اڈا میں جاری کام کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر اور میونسپل آفیسر انفراسٹرکچر ساجد گشکوری ان کے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے منظور پارک میں سپورٹس ارینا کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کام کو اعلی معیار کے ساتھ بروقت مکمل کیا جائے تاکہ شہری سپورٹس کی سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ ڈپٹی کمشنر نے جنرل بس سٹینڈ کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے لاری اڈا کے شیڈز کی سٹیٹ آف دی آرٹ تعمیر، تزئین و آرائش اور ٹف ٹائلز کے لئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ لاری اڈا کسی بھی شہر کے معاشی سرگرمیوں کے لئے بنیادی کردار ادا کرتا ہے اور اس کی بہترین ڈیزائننگ سے تعمیر وقت کا ناگزیر تقاضا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاری اڈا میں نئے شیڈز، ٹف ٹائلز سے ایک خوشگوار تبدیلی آئے گی اور نظم و ضبط کے علاوہ صفائی کے معیار کو بھی برقرار رکھا جا سکے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ بس سٹینڈ میں تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے اور پانی کے نکاس کے لئے بہترین نظام بنایا جائے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

Next Post

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے گئے، موقع پر احکامات جاری ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا کہنا ہے عوامی مسائل کا بروقت حل انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024