layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 31, 2026
in لیہ
0
عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ مریم نواز اور آئی جی پنجاب عبد الکریم کے ویژن کے مطابق پولیس رویوں میں بہتری اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کےلئے ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی زیر نگرانی ایک روزہ ورکشاپ کا تسلسل کے ساتھ انعقادجاری ہے جس میں ضلع بھرکے پولیس افسران و اہلکاران کو مرحلہ وائز تربیت دی جا رہی ہے ،ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی و دیگر ماہرین کورس کے شرکاء کو اخلاقیات سے متعلق لیکچر دیتے ہیں ،ڈی پی او لیہ کا کہنا ہے کہ شہری بہت جلد پولیس کے طرز عمل میں واضح ،مثبت اور دیر پا تبدیلی محسوس کریں گے ، رویوں میں تبدیلی کےلئے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں

Tags: cm punjab newsCMPUNJABdhoriada newsDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newshealth newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

ٹریفک قوانین کی پابندی سے قیمتی جانوں کا تحفظ ممکن ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ راؤ عمر فاروق کے لاڈی اڈا میں ڈرائیوران کو لیکچرز، ہیلمٹ، لین لائن اور رفتار کی پابندی کو محفوظ سفر کیلئے ناگزیر قرار

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، منظور پارک اور لاری اڈا کے کام کا جائزہ سپورٹس ارینا کی بروقت تکمیل، لاری اڈا کی جدید تعمیر اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت

Next Post
عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے لیے پولیس افسران کی مرحلہ وار تربیت جاری ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ شہری جلد پولیس کے رویوں میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گے

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ترقیاتی منصوبوں کا دورہ، منظور پارک اور لاری اڈا کے کام کا جائزہ سپورٹس ارینا کی بروقت تکمیل، لاری اڈا کی جدید تعمیر اور تجاوزات کے خاتمے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024