layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 24, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز عابدہ فرید، شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز زوہیب کریم، اصغر علی اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی اور اپنے اپنے محکموں کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام محکمے ہائی الرٹ رہیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری مکمل رکھیں۔ انہوں نے ریسکیو، محکمہ انہار، لوکل گورنمنٹ، ہیلتھ اور لائیو اسٹاک سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ مشینری، ادویات اور دیگر ضروری سامان کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر نے مزید ہدایت کی کہ دریاؤں اور ندی نالوں کی مسلسل نگرانی کی جائے اور حفاظتی بندوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ حساس مقامات کی نشاندہی مکمل کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ فلڈ ریلیف کیمپس کے قیام کے لیے مناسب مقامات کا انتخاب کیا جائے اور وہاں پینے کے صاف پانی، طبی سہولیات اور خوراک کی فراہمی کے انتظامات پہلے سے مکمل رکھے جائیں۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رسپانس کو یقینی بنانے کے لیے کنٹرول رومز کو فعال رکھا جائے تاکہ عوام کو بروقت آگاہی فراہم کی جاسکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsrescu 1122 news
Previous Post

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا انعقاد پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا کی قیادت میں والدین اور اہل علاقہ کی شرکت، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کیلئے داخلہ مہم تیز

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام سپورٹس کمپلیکس میں فلڈ پیشگی انتظامات کے سلسلہ میں منعقدہ پہلی ڈرائی موک ایکسرسائز کا معائنہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024