layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا انعقاد پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا کی قیادت میں والدین اور اہل علاقہ کی شرکت، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کیلئے داخلہ مہم تیز

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 23, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات اور صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایات کے تحت صوبہ بھر میں داخلہ مہم جاری ہے۔ اسی سلسلہ میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کی قیادت پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا نے کی جبکہ سکول کونسل ممبران، اہل علاقہ، معززین اور والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔واک کے دوران شرکاء نے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر “سرکاری سکول، معیاری سکول” اور داخلہ مہم کے حوالے سے آگاہی پیغامات درج تھے۔اس موقع پر پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر تعلیم کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں اور داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اساتذہ، سکول کونسل اور مقامی کمیونٹی متحرک کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں جدید تدریسی طریقہ کار متعارف کروایا جا رہا ہے تاکہ طلبہ کو معیاری اور دورِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم فراہم کی جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے مفت کتابوں کی فراہمی، بہتر کلاس روم ماحول، ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ اور اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت جیسے اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ سرکاری سکولوں کا معیار مسلسل بہتر ہو رہا ہے والدین اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروا کر نہ صرف ان کے تعلیمی مستقبل کو محفوظ بنائیں بلکہ ایک تعلیم یافتہ معاشرے کی تشکیل میں بھی اپنا کردار ادا کریں۔پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا نے مزید کہا کہ یہ واک اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جس کے ذریعے عوام میں شعور اجاگر کیا جا رہا ہے اور زیادہ سے زیادہ بچوں کے داخلے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyaheducation newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا رات گئے پارکس اور فوڈ سٹریٹ کا دورہ، شہری سہولیات کا جائزہ صفائی، سکیورٹی اور روشنی کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، فوڈ آؤٹ لیٹس پر معیاری خوراک اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

Next Post

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پیشگی انتظامات کا تفصیلی جائزہ

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024