layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا رات گئے پارکس اور فوڈ سٹریٹ کا دورہ، شہری سہولیات کا جائزہ صفائی، سکیورٹی اور روشنی کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، فوڈ آؤٹ لیٹس پر معیاری خوراک اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 23, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر رات گئے شہریوں کو بہتر تفریحی سہولیات کی فراہمی کے لیے متحرک رہے اور شہر کے مختلف پارکس کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے لیڈیز پارک لیہ، فیملی پارک لیہ، جناح پارک لیہ، فضل جھکڑ پارک لیہ اور صدیق سینٹرل پارک لیہ کا معائنہ کیا جہاں صفائی ستھرائی، سکیورٹی انتظامات، روشنی کے نظام، بیٹھنے کی سہولیات اور دیگر عوامی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر کو میونسپل کمیٹی کے متعلقہ افسران نے پارکس میں جاری سہولیات اور انتظامات بارے بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ پارکس میں آنے والے خاندانوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے اور سکیورٹی و صفائی کے انتظامات میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ پارکس میں لائٹس کی مکمل فعالیت، واش رومز کی صفائی اور گرین بیلٹس کی دیکھ بھال کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ شہری بہتر ماحول میں تفریح حاصل کر سکیں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اس موقع پر فوڈ سٹریٹ کا بھی معائنہ کیا اور وہاں دستیاب سہولیات، صفائی اور فوڈ سیفٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ فورٹ سٹریٹ ضلع لیہ کے لیے ایک خوبصورت اضافہ اور عوام کے لیے تحفہ ہے جہاں شہریوں کو معیاری اور متنوع کھانے دستیاب ہیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ فوڈ آؤٹ لیٹس پر صفائی، معیاری اشیاء خورونوش کی فراہمی اور حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بہترین اور محفوظ خوراک فراہم کی جا سکے۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ شہریوں کی تفریح اور سہولت حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس ضمن میں تمام متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کریں تاکہ عوام کو معیاری سہولیات میسر آ سکیں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

Next Post

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا انعقاد پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا کی قیادت میں والدین اور اہل علاقہ کی شرکت، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کیلئے داخلہ مہم تیز

Next Post
ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول 139A/TDA لیہ میں داخلہ آگاہی واک کا انعقاد پرنسپل مہر عبدالمجید ونجھیرا کی قیادت میں والدین اور اہل علاقہ کی شرکت، سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کیلئے داخلہ مہم تیز

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024