layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 23, 2026
in لیہ
0
ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر/کنٹرولر سول ڈیفنس آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں سول ڈیفنس لیہ کی ٹیم نے تھانہ فتح پور کے علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔کارروائی کے دوران تین آئل یونٹس کو سیل کر دیا گیا جبکہ دو غیر قانونی آئل یونٹس کو تحویل میں لے لیا گیا۔اس موقع پر موجود آلات اور دیگر سامان کا معائنہ کرتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔سول ڈیفنس آفیسر توقیر عباس نے کہا کہ غیر قانونی آئل یونٹس کسی بھی وقت حادثات کا باعث بن سکتے ہیں، اس لیے ایسے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی تاکہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس خواتین ،کمسن بچے ،بچیوں کے تحفظ کےلئے سر گرم

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا رات گئے پارکس اور فوڈ سٹریٹ کا دورہ، شہری سہولیات کا جائزہ صفائی، سکیورٹی اور روشنی کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، فوڈ آؤٹ لیٹس پر معیاری خوراک اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

Next Post
ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا رات گئے پارکس اور فوڈ سٹریٹ کا دورہ، شہری سہولیات کا جائزہ صفائی، سکیورٹی اور روشنی کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت، فوڈ آؤٹ لیٹس پر معیاری خوراک اور ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024