layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس خواتین ،کمسن بچے ،بچیوں کے تحفظ کےلئے سر گرم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 23, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس خواتین ،کمسن بچے ،بچیوں کے تحفظ کےلئے سر گرم ، تھانہ چوک اعظم پولیس نے کوئیک رسپانس کرتے ہوئے کمسن بچے سے زیادتی کے مرتکب ملزم کو گر فتار کر لیا ، کمسن بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ، ملزم نے کمسن بچے کو ورغلا ،پھسلا کر زیادتی کی ، تھانہ چوک اعظم پولیس نے اطلاع ملتے ہی بروقت کاروائی عمل میں لائی او ر ملزم کو گرفتار کرکے پابند حوالات کیا ،ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم زاہد لغاری کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

Next Post

ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

Next Post
ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

ضلع بھر میں غیر قانونی آئل یونٹس کے خلاف کارروائیاں جاری

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024