layyah
بدھ, جون 17, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
اپریل 23, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس نیں میں ڈی ایس پی محمد حیات، ڈی ای او گل شیر، لیبر انسپکٹر محمد افضل،ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی رانا محمد بلال و دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ اجلاس کے دوران ضلع میں بھٹہ مزدوروں کی فلاح، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزدور طبقہ معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اس لیے ان کے حقوق کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائےمتعلقہ محکمے سوشل سیکیورٹی کارڈز کے اجرا کے عمل کو تیز کریں تاکہ مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی میں آسانی ہو۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے متعارف کردہ راشن کارڈ سکیم مزدوروں کی مالی معاونت کے لیے اہم اقدام ہے جس سے ان کے معیارِ زندگی میں بہتری آئے گی۔اجلاس میں چائلڈ لیبر کے سدباب اور جبری مشقت کے خاتمے کے لیے جاری اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر نے کہا کہ زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تاخیر کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt newspunjab govt.news
Previous Post

تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، قحبہ خانہ سے مرد و خواتین ملزمان کو گرفتار

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس خواتین ،کمسن بچے ،بچیوں کے تحفظ کےلئے سر گرم

Next Post
ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس، مزدوروں کو درپیش مسائل اور جبری مشقت کے خاتمے کے حوالے سے اقدامات کا تفصیلی جائزہ

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق لیہ پولیس خواتین ،کمسن بچے ،بچیوں کے تحفظ کےلئے سر گرم

Please login to join discussion

تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ: ناروے کی شاندار فتح، عراق کو 1-4 سے شکست ایرلنگ ہالینڈ کے دو گول، ناروے نے ورلڈ کپ میں عراق کو باآسانی زیر کر لیا

جون 17, 2026
Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

فیفا ورلڈ کپ 2026: زیدان اقبال پاکستانی شناخت کے ساتھ تاریخ رقم کرنے کو تیار پاکستانی نژاد زیدان اقبال کے بوٹس پر پاکستان اور عراق کے پرچم، ورلڈ کپ میں منفرد اعزاز حاصل کرنے کے قریب

جون 17, 2026
Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

Pakistani-Origin Footballer Zidane Iqbal to Showcase Pakistan and Iraq Flags on His BootsFIFA World Cup 2026: Zidane Iqbal Set to Make History with Pakistani Heritage on Display

جون 17, 2026
FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

فیفا ورلڈ کپ 2026: سعودی پرچم کو خصوصی احترام، میدان میں بچھانے کے بجائے بلند مقام پر آویزاں کیا گیا کلمۂ طیبہ کے احترام میں سعودی پرچم کے لیے فیفا کا منفرد انتظام

جون 17, 2026
FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

FIFA World Cup 2026: Saudi Flag Displayed with Special Respect, Not Laid on the Field FIFA Honors Religious Significance of Saudi Flag During World Cup Ceremony

جون 17, 2026
Messi Hat-Trick Powers Argentina to 3-0 Victory Over Algeria Lionel Messi Shines with Three Goals as Argentina Cruise Past Algeria

میسی کی شاندار ہیٹ ٹرک، ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے شکست دے دی ورلڈ کپ میں لیونل میسی کا جادو، تین گول کر کے ارجنٹینا کو کامیابی دلا دی

جون 17, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024