layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایم ایم روڈ پر تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، 7 افراد زخمی،ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کر دیا۔۔

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 14, 2026
in لیہ
0
ایم ایم روڈ پر تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، 7 افراد زخمی،ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کر دیا۔۔

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کے علاقے فتح پور کے قریب ایم ایم روڈ پر ٹول پلازہ کے نزدیک تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کر دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ چوک اعظم کی جانب جانے والے ٹریلر کو عقب سے آنے والی اوور اسپیڈ کار نے ٹکر مار دی، جس کے باعث شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو عملے کے مطابق کار کی رفتار تقریباً 100 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔حادثے میں 40 سالہ محمد اعجاز، 35 سالہ شاہین، 25 سالہ امرین، 13 سالہ فرح، 22 سالہ عون، 16 سالہ قندیل اور 14 سالہ دانیال زخمی ہوئے۔ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمیوں کو سر پر چوٹیں، ناک سے خون بہنا، آنکھ کے قریب زخم، کھوپڑی کے فریکچر اور ٹانگ کی ہڈی ٹوٹنے سمیت مختلف نوعیت کی چوٹیں آئیں۔بعدازاں تمام زخمیوں کو مزید طبی معائنے اور علاج معالجے کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فتح پور منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو 1122 حکام کے مطابق بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث زخمیوں کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔ریسکیو حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دورانِ سفر ٹریفک قوانین کی پابندی کریں، رفتار کو قابو میں رکھیں اور محفوظ فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvrescu 1122 news
Previous Post

رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کیلئے آنے والا بزرگ اچانک جاں بحق راہگیروں نے فوری طبی امداد کی کوشش کی مگر بزرگ جانبر نہ ہو سکا

Next Post

لَیَّہ میں وزیراعلیٰ پنجاب سپیشل سکریننگ کیمپ قائم، ڈی سی آصف علی ڈوگر نے افتتاح کر دیا، ڈی ایچ کیو سمیت مختلف مراکز پر مفت طبی ٹیسٹ، تشخیص اور علاج کی سہولیات فراہم، شہریوں کو بھرپور استفادے کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024