layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کیلئے آنے والا بزرگ اچانک جاں بحق راہگیروں نے فوری طبی امداد کی کوشش کی مگر بزرگ جانبر نہ ہو سکا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کیلئے آنے والا بزرگ اچانک جاں بحق راہگیروں نے فوری طبی امداد کی کوشش کی مگر بزرگ جانبر نہ ہو سکا

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کی غرض سے آنے والا ایک بزرگ شہری اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث جاں بحق ہو گیا۔عینی شاہدین کے مطابق بزرگ روزگار کی تلاش اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے مزدوری پر آیا تھا کہ اسی دوران اس کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ زمین پر گر پڑا۔موقع پر موجود افراد نے فوری طور پر بزرگ کو طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔واقعہ کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد موقع پر جمع ہو گئی جبکہ اطلاع ملنے پر متعلقہ اداروں نے کارروائی شروع کر دی۔شہریوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محنت مزدوری کرنے والے افراد شدید معاشی مشکلات کے باوجود روزگار کیلئے سخت حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahlayyah newslayyah tvpunjab govt newsrescu 1122 news
Previous Post

لَیَّہ: پالتو کتے کے کاٹنے سے بچی زخمی، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس دین پور، کروڑ لعل عیسن میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد بچی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Next Post

ایم ایم روڈ پر تیز رفتار کار ٹریلر سے ٹکرا گئی، 7 افراد زخمی،ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو طبی امداد دے کر اسپتال منتقل کر دیا۔۔

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024