layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: پالتو کتے کے کاٹنے سے بچی زخمی، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس دین پور، کروڑ لعل عیسن میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد بچی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن کے علاقے دین پور میں پالتو کتے کے کاٹنے سے ایک بچی زخمی ہو گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ بچی کو طبی امداد فراہم کی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ بچی گھر کے باہر بندھے ہوئے پالتو کتے کو چھوڑنے گئی تو کتے نے اچانک اس کی بائیں ٹانگ، گھٹنے کے قریب کاٹ لیا، جس کے نتیجے میں گہرا زخم آیا اور خون بہنا شروع ہوگیا۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، زخم کو صاف کیا اور مرہم پٹی کی۔بعدازاں متاثرہ بچی کو مزید علاج معالجے کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کروڑ منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بروقت کارروائی کے باعث مریضہ کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔ریسکیو 1122 نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ پالتو جانوروں کو محفوظ انداز میں باندھ کر رکھا جائے اور بچوں کو ان کے قریب اکیلا نہ جانے دیا جائے، جبکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ریسکیو 1122 سے رابطہ کیا جائے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABlayyah tv
Previous Post

لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

Next Post

رِیلوے روڈ پر محنت مزدوری کیلئے آنے والا بزرگ اچانک جاں بحق راہگیروں نے فوری طبی امداد کی کوشش کی مگر بزرگ جانبر نہ ہو سکا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024