layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لَیَّہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لَیَّہ کے علاقے بھٹی نگر بائی پاس روڈ پر فوڈ پوائزننگ کے باعث ایک ہی گھر کے پانچ افراد کی طبیعت خراب ہو گئی، جس پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو طبی امداد فراہم کر دی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ابتدائی معلومات میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ افراد نے رات اور ناشتے میں توری کا سالن کھایا تھا، جس کے بعد انہیں الٹیوں اور ہائی گریڈ بخار کی شکایات لاحق ہوئیں۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ بعدازاں تمام مریضوں کو مزید علاج معالجے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال لَیَّہ منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق بروقت کارروائی کے باعث متاثرین کو فوری طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔ریسکیو 1122 نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ خوراک کے استعمال میں احتیاط برتیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ریسکیو ادارے سے رابطہ کریں۔

Tags: #Layyah #LayyahNews #LayyahTVHD #PunjabNews #BreakingNewspunjab food athourty newsrescu 1122 news
Previous Post

سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ

Next Post

لَیَّہ: پالتو کتے کے کاٹنے سے بچی زخمی، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس دین پور، کروڑ لعل عیسن میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد بچی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Next Post
لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

لَیَّہ: پالتو کتے کے کاٹنے سے بچی زخمی، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس دین پور، کروڑ لعل عیسن میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد بچی کو ابتدائی طبی امداد دے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024