layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق ڈی ایس پی پٹرولنگ کا سیف سٹی لَیَّہ کا دورہ، جدید کیمروں اور مانیٹرنگ سسٹم پر بریفنگ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 13, 2026
in لیہ
0
ذوالفقار صابر اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ تعینات، عہدے کا چارج سنبھال لیا حکومت پنجاب کا تقرر نامہ جاری، نئے اسسٹنٹ کمشنر نے فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “محفوظ پنجاب” مشن کے تحت شہر بھر میں نصب سیف سٹی کیمروں کے مؤثر نظام کا جائزہ لینے کے لیے ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے سیف سٹی لیہ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر مینیجر سیف سٹی لیہ عبدالاحد نے انہیں سیف سٹی منصوبے کے تحت نصب جدید کیمروں، کنٹرول روم اور مانیٹرنگ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے کہا کہ سیف سٹی منصوبہ جرائم کی روک تھام،ٹریفک کی مؤثر نگرانی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کسی بھی مشکوک سرگرمی پر بروقت کارروائی ممکن بنائی جا رہی ہے، جس سے امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے پولیسنگ کے نظام کو مؤثر اور عوام دوست بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور پُرامن ماحول فراہم کیا جا سکے، جو پنجاب حکومت اور پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsDistt.policedistt.police newsdpo layyah news
Previous Post

سیف سٹی پراجیکٹ لَیَّہ میں فعال، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے جدید نگرانی نظام مؤثر ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا کنٹرول روم کا دورہ، سکیورٹی اور مانیٹرنگ سسٹم کا جائزہ

Next Post

لَیَّہ: فوڈ پوائزننگ سے ایک ہی گھر کے 5 افراد کی حالت غیر، ریسکیو 1122 کا فوری رسپانس، توری کا سالن کھانے کے بعد الٹیوں اور تیز بخار کی شکایت، متاثرین ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024