کوٹ سلطان میں دودھ مافیا کی جعلسازی بے نقاب، 550 لیٹر جعلی دودھ تلف، مالک گرفتارپاؤڈر اور کیمیکلز سے دودھ تیار کیا جا رہا تھا، ایف آئی آر درج، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی عوام کو ہیلپ لائن 1223 پر اطلاع دینے کی اپیل
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کوٹ سلطان میں ملک کولیکشن سنٹر پر کارروائی کرتے ہوئے 550 لیٹر ...




