layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے، ریسکیو 1122 کا فائر فائٹرز اور شہداء کو خراجِ تحسین

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 4, 2026
in لیہ
0
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے کے موقع پر ریسکیو 1122 لیہ کی جانب سے فائر فائٹرز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی زیر نگرانی ضلع بھر کے فائر اسٹیشنز میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔تقریبات کے دوران شہداء فائر فائٹرز کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی لازوال قربانیوں کو سراہا گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران پیش آنے والے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے کہا کہ فائر فائٹرز ہنگامی حالات میں اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی زندگیاں بچاتے ہیں، جو ایک عظیم خدمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے ہمیں ان بہادر افراد کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور ان کے جذبے کو سراہنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔تقریب کے اختتام پر شہداء کے درجات کی بلندی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جبکہ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ ریسکیو 1122 ہر ممکن حالات میں عوام کی خدمت جاری رکھے گا۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABlayyah newslayyah tvpunjab govt newsrescu 1122 news
Previous Post

پولیس لائن میں جنرل پریڈ، نظم و ضبط اور مورال بہتر بنانے پر زور

Next Post

واپڈا کی غفلت، 11 ہزار کے وی تاریں گھر کی چھت سے ٹکرا گئیں، کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، بارش کے دوران گھروں میں کرنٹ پھیل جاتا ہے، متعدد بار درخواستیں دیں مگر مسئلہ حل نہ ہوا، اہل علاقہ کا شدید احتجاج

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024