layyah
پیر, نومبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پولیس لائن میں جنرل پریڈ، نظم و ضبط اور مورال بہتر بنانے پر زور

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 4, 2026
in لیہ
0
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) فورس میں نظم و ضبط کو قائم رکھنے کے لیے پولیس لائن لیہ میں علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا,ڈی ایس پی آر گنائزڈ کرائم محمد حیات نے جنرل پریڈ کا معائنہ کیا اور سلامی لی, ایلیٹ فورس ،ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور لیڈیز پولیس افسران و اہلکاران نے جنرل پریڈ میں حصہ لیا،ڈی ایس پی نے جوانوں کا ٹرن آؤٹ چیک کیا اوربہترین ٹرن آؤٹ والے جوانوں کو شاباش دی ، ڈی ایس پی نے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل پریڈ کے انعقاد کا مقصد فورس کے ٹرن آؤٹ اور ڈسپلن کو بہتر بنانا ہے، ہفتہ واری جنرل پریڈ کے انعقادِ سے فورس میں نظم و ضبط قائم اور مورال بلند ہوتا ہے

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab police news
Previous Post

ستھرا پنجاب کمپنی کا ایکشن، صفائی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

Next Post

لیہ: انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے، ریسکیو 1122 کا فائر فائٹرز اور شہداء کو خراجِ تحسین

Next Post
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

لیہ: انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے، ریسکیو 1122 کا فائر فائٹرز اور شہداء کو خراجِ تحسین

Please login to join discussion

تازہ ترین

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

اے ڈی سی شبیر احمد ڈوگر کا تحصیل چوبارہ کا دورہ، سُتھرا پنجاب مہم کے تحت صفائی انتظامات کا جائزہ

نومبر 2, 2026
ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں سے ملاقات، مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ہدایات

نومبر 2, 2026

لیہ میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح، 4 لاکھ 35 ہزار 690 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر

نومبر 2, 2026
لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

لیہ میں جھوٹا ریپ کیس درج کروانے پر مدعی مقدمہ کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اکتوبر 31, 2026
لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

لیہ پولیس کی جانب سے ہیڈ کانسٹیبل عبد الستار شہید اور پولیس رضاکار عبد الغفار شہید کو خراجِ عقیدت، برسی کے موقع پر پولیس دستے کی سلامی

اکتوبر 31, 2026
زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

زیرِ تفتیش مقدمات جلد یکسو کیے جائیں، ایس پی انویسٹیگیشن مدثر اقبال کی افسران کو ہدایت

اکتوبر 30, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024