layyah
جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ستھرا پنجاب کمپنی کا ایکشن، صفائی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 4, 2026
in لیہ
0
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) مینیجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب کمپنی لیہ و ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے لیہ سٹی کا دورہ کیا اور شہر کے مختلف پارکس، ہاؤسنگ کالونی اور غلہ منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اے ڈی سی جی نے صفائی کی مجموعی صورتحال کا معائنہ کرتے ہوئے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے اور تمام علاقوں میں مستقل بنیادوں پر صفائی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید ہدایت کی کہ پارکس اور رہائشی علاقوں میں خصوصی توجہ دی جائے اور کوڑا کرکٹ بروقت ٹھکانے لگانے کے لیے موثر حکمت عملی اپنائی جائے تاکہ شہر کو صاف اور خوبصورت بنایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوڑا کرکٹ ویسٹ بن اور عارضی کولیکشن پوائنٹس سے فوری اٹھایا جائے اور مستقل ڈمپنگ سائٹ پر منتقل کیا جائے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے کہا کہ غلہ منڈی/ فوڈ سٹریٹ کو شفٹوں کے تحت صاف رکھنے کے لئے ڈیوٹیاں لگائی جائیں تاکہ صارفین کو خوشگوار ماحول میسر آئے۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ، 9 ارب کے منصوبے جاری

Next Post

پولیس لائن میں جنرل پریڈ، نظم و ضبط اور مورال بہتر بنانے پر زور

Next Post
پٹرولنگ پولیس کا کریک ڈاؤن، اپریل میں 9233 چالان، 59 مقدمات درج

پولیس لائن میں جنرل پریڈ، نظم و ضبط اور مورال بہتر بنانے پر زور

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: جنرل ہسپتال میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیر شروع، منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز, ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا تعمیراتی کام کا جائزہ، معیار اور مقررہ مدت میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت

ستمبر 18, 2026
لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

لیہ: بٹیر کے غیر قانونی شکار کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 شکار سیٹ اپ، جال، بیٹریاں اور سپیکر قبضے میں لے لیے گئے

ستمبر 18, 2026
فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

فتح پور کے قریب 20 فٹ گہرے کنویں میں مٹی کا تودا گرنے سے 28 سالہ نوجوان جاں بحق

ستمبر 17, 2026
کمشنر ڈی جی خان کی زیرصدارت لیہ میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمشنر اور آر پی او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کی کھلی کچہری، ریونیو، بلدیات، ستھرا پنجاب، پولیس اور صحت سے متعلق درخواستوں پر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایت

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقات مشترکہ کردار ادا کریں، کمشنر ڈی جی خان افواہوں، اشتعال انگیزی اور انتشار سے اجتناب، مذہبی رواداری اور باہمی ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے

ستمبر 16, 2026
لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

لیہ میں پہلی بار ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 1598 امیدوار شریک ہوں گے، شفاف انعقاد کیلئے فول پروف انتظامات کی ہدایت 20 ستمبر کو یونیورسٹی آف لیہ حافظ آباد کیمپس میں ٹیسٹ ہوگا، طلبہ و والدین کیلئے مثالی سہولیات فراہم کی جائیں، کمشنر ڈی جی خان

ستمبر 16, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024