layyah
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

واپڈا کی غفلت، 11 ہزار کے وی تاریں گھر کی چھت سے ٹکرا گئیں، کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، بارش کے دوران گھروں میں کرنٹ پھیل جاتا ہے، متعدد بار درخواستیں دیں مگر مسئلہ حل نہ ہوا، اہل علاقہ کا شدید احتجاج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مئی 9, 2026
in لیہ
0
واپڈا کی غفلت، 11 ہزار کے وی تاریں گھر کی چھت سے ٹکرا گئیں، کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، بارش کے دوران گھروں میں کرنٹ پھیل جاتا ہے، متعدد بار درخواستیں دیں مگر مسئلہ حل نہ ہوا، اہل علاقہ کا شدید احتجاج

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ کے نواحی علاقہ بھٹہ چوک بستی کہنہ میں واپڈا کی مبینہ غفلت اور نااہلی ایک معصوم بچے کی جان لے گئی۔ 11 ہزار کے وی کی بجلی کی خطرناک تاریں گھروں کی چھتوں سے انتہائی قریب ہونے کے باعث 7 سالہ بچہ محمد شہباز کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ افسوسناک واقعہ کے بعد اہل علاقہ اور ورثاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے واپڈا حکام کے خلاف نعرے بازی کی۔
اہل خانہ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب کمسن محمد شہباز گھر کی چھت پر موجود تھا کہ اچانک بجلی کی ہائی وولٹیج تاروں سے کرنٹ منتقل ہونے کے باعث وہ شدید جھلس گیا۔ بچے کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔جاں بحق ہونے والے بچے کے والد محمد اعظم نے نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ مکین متعدد بار واپڈا حکام کو درخواستیں دے چکے ہیں کہ 11 ہزار کے وی کی تاریں گھروں کی چھتوں سے اوپر کی جائیں کیونکہ بارش کے دوران پورے گھروں میں کرنٹ پھیل جاتا ہے اور لوگ خوف و ہراس میں مبتلا رہتے ہیں، مگر کسی نے مسئلہ حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ سیاسی شخصیات ووٹ لینے کے وقت بڑے بڑے وعدے کرتی ہیں لیکن عوامی مسائل جوں کے توں رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بارش کے موسم میں صورتحال مزید خطرناک ہوجاتی ہے اور اہل خانہ کو اپنی جانیں بچانے کیلئے دوسری جگہ منتقل ہونا پڑتا ہے۔جاں بحق بچے کے چچا سکندر عباس، غلام فرید، محمد شکیل، محمد اسماعیل، محمد فیاض میرانی اور دیگر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ واپڈا کی مکمل نااہلی اور غفلت کے باعث ہائی وولٹیج تاریں گھروں کی چھتوں کو چھو رہی ہیں، جس سے کسی بھی وقت مزید بڑے حادثات رونما ہوسکتے ہیں۔اہل علاقہ نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر 11 ہزار کے وی کی تاروں کو محفوظ فاصلے پر منتقل کیا جائے، ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور متاثرہ خاندان کو مالی امداد فراہم کی جائے تاکہ آئندہ کسی اور معصوم جان کا نقصان نہ ہو۔
[2:10 pm, 09/05/2026] Jang Watsapp No. News News Watsapp:

Tags: #Layyah #WAPDA #ElectricShock #BreakingNews #LayyahTVcm punjab newsCMPUNJABDC layyahlayyah newslayyah tvNational News
Previous Post

لیہ: انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے، ریسکیو 1122 کا فائر فائٹرز اور شہداء کو خراجِ تحسین

Next Post

چوبارہ اور چوک اعظم پولیس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ ناجائز برآمد 04 عدد پسٹل اور راؤنڈز برآمد، گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ میں سُتھرا پنجاب ایجنسی کا پہلا اجلاس، چوبارہ چیپٹر کا کنٹریکٹ منسوخ، صفائی نظام سیلف آپریشن کے تحت چلانے کی منظوری کمپلینٹ و پرچیز کمیٹیوں کے قیام، کنٹرول روم کے آئی ٹی سامان اور تحصیل دفاتر کے فرنیچر کی خریداری کی بھی منظوری

اکتوبر 2, 2026
لیہ فٹبال لیگ کا آغاز 9 اکتوبر کو، انتظامات مکمل، افتتاحی میچ کے ساتھ میوزیکل نائٹ اور آتش بازی بھی ہوگی لیگ کے لیے فٹبال گراؤنڈ، مصنوعی روشنیوں، پارکنگ، فوڈ اسٹریٹ، پینے کے پانی، سکیورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ کے انتظامات مکمل

لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026

لیہ میں میڈیکل کالج کے قیام کی جانب اہم پیش رفت، 126 کنال 14 مرلہ اراضی مختص

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

اے ڈی سی خضر ظہور کا الیکٹرک بس ٹرمینل کا دورہ، روٹس اور سفری سہولیات کا جائزہ

اکتوبر 2, 2026
لیہ میں اشیائے خوردونوش کے نئے سرکاری نرخ مقرر، تازہ ریٹ لسٹ جاری، خلاف ورزی پر کارروائی کا فیصلہ روٹی 14، نان 20، دودھ 160، مٹن 1800 اور بیف 1000 روپے فی کلو مقرر، دکانداروں کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا جمخانہ کلب، بہادر ڈیجیٹل لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ

اکتوبر 2, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024