واپڈا کی غفلت، 11 ہزار کے وی تاریں گھر کی چھت سے ٹکرا گئیں، کرنٹ لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق، بارش کے دوران گھروں میں کرنٹ پھیل جاتا ہے، متعدد بار درخواستیں دیں مگر مسئلہ حل نہ ہوا، اہل علاقہ کا شدید احتجاج
لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) لیہ کے نواحی علاقہ بھٹہ چوک بستی کہنہ میں واپڈا کی مبینہ غفلت اور نااہلی ...






