layyah
پیر, نومبر 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا ڈی ایچ کیو اور تھل ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات و صفائی ستھرائی کا جائزہ، عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
نومبر 23, 2026
in صحت و غذا, لیہ
0
لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا ڈی ایچ کیو اور تھل ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات و صفائی ستھرائی کا جائزہ، عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور تھل ہسپتال کے مختلف وارڈز، ایمرجنسی سمیت دیگر شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے صفائی ستھرائی، ادویات کی دستیابی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال عملے کی حاضری چیک کی اور ڈیوٹی روسٹر کے مطابق عملے کی موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر انہوں نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی ان کی خیریت دریافت کی اور مریضوں و لواحقین سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ صفائی ستھرائی کے انتظامات مزید بہتر بنائے جائیں، واش رومز کی صفائی کا خصوصی خیال رکھا جائے اور ضروری ادویات کی دستیابی یقینی بناتے ہوئے مریضوں کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

Tags: #HealthDepartmentPunjab#LayyahTVHDDHQLayyah #LayyahNews #TopStory #
Previous Post

لیہ: تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے سرٹیفکیٹس، شیلڈز اور انعامات تقسیم کیے

Next Post

کروڑ لعل عیسن: ’کھیلتا پنجاب، بڑھتا پنجاب‘‘ کے تحت آل پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اویس سرور چشتی کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور انعامات کی تقسیم

Next Post
لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا ڈی ایچ کیو اور تھل ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات و صفائی ستھرائی کا جائزہ، عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت

کروڑ لعل عیسن: ’کھیلتا پنجاب، بڑھتا پنجاب‘‘ کے تحت آل پاکستان شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد اویس سرور چشتی کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور انعامات کی تقسیم

Please login to join discussion

تازہ ترین

نومبر 21, 2026
گنے کی کرشنگ شروع نہ ہونے اور نرخ مقرر نہ کرنے کے خلاف جماعت اسلامی اور کسان بورڈ کا لیہ شوگر ملز کے باہر احتجاج، مل انتظامیہ کی مبینہ فوٹو سیشن کارروائی پر سوالات، حکومت سے فوری کرشنگ شروع کرانے اور گنے کے نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ

تھانہ صدر لیہ پولیس کی کارروائی، مویشی چوری میں ملوث ہاشم اور عمران گینگ کے ملزمان گرفتار، 7 لاکھ 70 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ مال، 2 موٹرسائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

نومبر 19, 2026
لیہ اور فتح پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولت بازار قائم ہوں گے، دونوں منصوبوں پر 92 کروڑ روپے لاگت آئے گی، پارکنگ، فوڈ کورٹ اور کڈز کارنر بھی بنیں گے

لیہ شہر کی خوبصورتی اور سڑکوں کی بحالی پر ایک ارب 80 کروڑ روپے خرچ ہوں گے، ترقیاتی منصوبوں پر جلد کام شروع کیا جائے گا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر

نومبر 19, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024