لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور کا ڈی ایچ کیو اور تھل ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات و صفائی ستھرائی کا جائزہ، عملے کی حاضری اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
لیہ: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوشل سروسز خضر ظہور نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اور تھل ہسپتال کے مختلف وارڈز، ایمرجنسی ...






