layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

خصوصی افراد کو معاشرے میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شبیر احمد ڈوگر

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

لیہ( نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت خصوصی افراد کی بحالی اور فلاح و بہبود کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای ای او تعلیم ڈاکٹر عبدالقیوم،ڈپٹی ڈائیریکٹر سوشل ویلفیئر خضر حیات،ڈی ای او گل شیر،ڈاکٹر محمد یونس کلیہ،فوکل پرسن اسلم سہو،لیبر انسپکٹر محمد افضل،نمائندہ خصوصی افراد ضیا الرحمان ودیگر موجود ٹھے۔اجلاس میں خصوصی افراد کی بحالی کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں اور حکومت پنجاب ان کی فلاح و بہبود اور بحالی کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی افراد کو معاشرے میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق خصوصی افراد کی معاونت کے لیے مختلف فلاحی پروگرامز جاری ہیں جن میں ہمت کارڈ کے ذریعے مالی معاونت کی فراہمی بھی شامل ہے اس اقدام سے خصوصی افراد کو معاشی سہارا مل رہا ہے اور وہ اپنی ضروریات بہتر طریقے سے پوری کر سکتے ہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ خصوصی افراد کی بحالی اور فلاح کے لیے جاری منصوبوں پر مؤثر انداز میں عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور ایسے اقدامات کیے جائیں جن سے انہیں تعلیم، روزگار اور دیگر بنیادی سہولیات تک بہتر رسائی حاصل ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ خصوصی افراد کے مسائل کے حل اور ان کی سہولت کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے گی۔

Tags: adcg layyahcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

Next Post

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز نمائندگان کا اجلاس، عوام کو محفوظ اور سہل سفری سہولیات کی فراہمی اور مقررہ کرایوں پر عملدرآمد کے حوالے سے غور و خوض

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024