google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

لیہ( نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی چیمہ تھے۔اس موقع پر والدین اور اساتذہ بھی موجود تھے۔ تقریب میں سکول کے طلبہ نے مختلف رنگا رنگ پروگرام پیش کیے۔اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی چیمہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر نصابی سرگرمیاں طلبہ کی شخصیت سازی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچے قوم کا قیمتی سرمایہ اور ملک کا روشن مستقبل ہیں، اس لیے ان کی بہتر تعلیم و تربیت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اساتذہ اور سکول انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ پبلک سکول میں طلبہ کو معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے جو قابلِ تحسین ہے۔تقریب کے اختتام پر اسسٹنٹ کمشنر اصغر علی چیمہ نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

Tags: ac krore newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

پٹرولنگ پولیس ضلع لیہ کیشہریوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

Next Post

خصوصی افراد کو معاشرے میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شبیر احمد ڈوگر

Next Post
ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

خصوصی افراد کو معاشرے میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کے لیے مساوی مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شبیر احمد ڈوگر

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024