layyah
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

پٹرولنگ پولیس ضلع لیہ کیشہریوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )ڈی ایس پی پٹرولنگ ضلع لیہ راؤ عمر فاروق نے کہا ہے کہ روڈ سیفٹی آگاہی مہم کا مقصد شہریوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت اجاگر کرنا اور قیمتی انسانی جانوں کو محفوظ بنانا ہے۔ انہوں نے یہ بات روڈ سیفٹی آگاہی مہم کے سلسلے میں شہریوں اور ڈرائیورز کو دیے گئے خصوصی لیکچرز کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب ہائی وے پٹرولنگ کی جانب سے عوام کو لین لائن کی پابندی، ہیلمٹ اور سائیڈ مررز کے استعمال، اوور اسپیڈنگ سے گریز اور محتاط ڈرائیونگ کے حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہننے، ٹرپل سواری سے اجتناب کرنے اور سائیڈ شیشے لگانے کی ہدایت کی گئی۔ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق نے کہا کہ تیز رفتاری، غلط اوورٹیکنگ اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی حادثات کی بڑی وجوہات ہیں عید کے ایام کے پیش نظر بسوں کی چھتوں پر سفر کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ اسکول رکشوں میں بچوں کو غیر محفوظ انداز میں بٹھانے اور جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد چالان کرنا نہیں بلکہ انسانی جانوں کا تحفظ ہے۔ شہری ٹریفک قوانین پر عمل کر کے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tv
Previous Post

عالمی یوم خواتین کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس لیہ میں ہاتھ سے بنی اشیاء اور دستکاریوں کی نمائش کا انعقاد

Next Post

ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

Next Post
ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

ڈسٹرکٹ پبلک سکول فتح پور میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی پی ایس بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، سٹاف کی ریٹائرمنٹ عمر 60 سال مقرر کرنے کی منظوری ڈی پی ایس چوک اعظم میں تنخواہوں میں اضافے، ڈے کیئر سنٹر اور سولر سسٹم کی منظوری، بوائز ونگ میں ارلی ایجوکیشن شروع کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026
لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

لیہ: ڈی ای او گل شیر کے مختلف سکولوں کے دورے، اساتذہ کو سو فیصد حاضری اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت تعمیراتی کام 10 اکتوبر تک مکمل کرنے کا حکم، چک نمبر 115 بی ٹی ڈی اے سکول میں نمایاں کارکردگی والے طلبہ میں یونیفارمز تقسیم

ستمبر 25, 2026
لیہ تونسہ پل اپروچ روڈ منصوبہ، لینڈ ایکوزیشن کے لیے NHA نے رقم منتقل کر دی پراجیکٹ ڈائریکٹر نے چیک ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے حوالے کر دیا، اراضی مالکان کو جلد معاوضوں کی ادائیگی شروع ہوگی

لیہ میں 24 ہزار 65 کنال سرکاری اراضی ریاست کے نام بحال  9 ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار، مزید 1679 کنال بھی ریویو کارروائی کے ذریعے بحال، بوگس انتقالات اور غیر قانونی ایڈجسٹمنٹس کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

ستمبر 23, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: دریائے سندھ کے کٹاؤ سے متاثرہ علاقوں کا ڈپٹی کمشنر کا دورہ، مستقل حفاظتی اقدامات پر بریفنگ بستی کنجال میں 10 سٹڈ بند زیر تعمیر، پانی کا رخ موڑنے کے لیے بیلے کو کیونٹ لگانے کی تجویز زیر غور، بھکر سے لیہ تک حفاظتی بند کی تعمیر کی تجویز بھی اعلیٰ حکام کو ارسال

ستمبر 22, 2026
لیہ کی عارفہ مریم نے ڈیرہ غازی خان بورڈ میں انٹرمیڈیٹ کی پہلی پوزیشن حاصل کرلی 1200 میں سے 1164 نمبر، پری میڈیکل گروپ طالبات میں بھی اول؛ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی عارفہ مریم، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد

لیہ: کالج روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن، سڑک اور فٹ پاتھ کلیئر کرا دیے گئے ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی ہدایت پر کارروائی، دکاندار مقررہ حدود میں سامان رکھیں، شبیر احمد ڈوگر

ستمبر 22, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024