layyah
بدھ, جون 10, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

عالمی یوم خواتین کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس لیہ میں ہاتھ سے بنی اشیاء اور دستکاریوں کی نمائش کا انعقاد

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )عالمی یوم خواتین کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس لیہ میں ہاتھ سے بنی اشیاء اور دستکاریوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔نمائش کا افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطاء شہانی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خضر حیات خان، مینجر صنعت زار طاہرہ سعادت، ڈاکٹر محمد یونس کلیہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرز صائمہ سیماب، مخدوم جاوید عباس،ڈسٹرکٹ انچارج ماری سٹوپس نوید ظفر سمرا سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔ نمائش میں صنعت زار، ماری سٹوپس، گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی اور دیگر اداروں کی جانب سے مختلف سٹالز لگائے گئے جن میں خواتین کی تیار کردہ ہاتھ سے بنی اشیاء، دستکاریاں اور دیگر ہنر مندانہ مصنوعات پیش کی گئیں۔ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطاء شہانی اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور خواتین کی جانب سے تیار کردہ اشیاء کو سراہا۔ اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی سمعیہ عطاء شہانی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف خواتین کی فلاح و بہبود، خود مختاری اور معاشی ترقی کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے جن میں ہنر مند بنانے کے پروگرامز، روزگار کے مواقع، تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نوعیت کی نمائشیں خواتین کے ہنر کو اجاگر کرنے اور مقامی دستکاری کو فروغ دینے کا بہترین ذریعہ ہیں جس سے نہ صرف خواتین کو معاشی مواقع ملتے ہیں بلکہ مقامی ثقافت اور ہنر کو بھی تقویت ملتی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے اس موقع پر کہا کہ ضلع انتظامیہ خواتین کی ترقی اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے کئے جانے والے اقدامات کی مکمل سرپرستی کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسی نمائشیں خواتین کے ہنر کو سامنے لانے اور انہیں معاشی طور پر مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین کی دستکاری اور ہنر کو فروغ دینے کے لئے اس طرح کی سرگرمیوں کا تسلسل جاری رکھا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین مستفید ہو سکیں۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

Next Post

پٹرولنگ پولیس ضلع لیہ کیشہریوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

Next Post
تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

پٹرولنگ پولیس ضلع لیہ کیشہریوں میں ٹریفک قوانین کی اہمیت کیلئے روڈ سیفٹی آگاہی مہم

Please login to join discussion

تازہ ترین

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

اڈا حسین آباد کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 9 سالہ بچی جاں بحق دکان سے گھر واپس آنے والی کمسن صبا حادثے کا شکار، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نعش ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ منتقل کر دی

جون 6, 2026
نگہبان دسترخوان مستحقین کے لیے باعزت افطاری کا ذریعہ ہے: آصف علی ڈوگر، ڈپٹی کمشنر لیہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میں نگہبان دسترخوان کا دورہ، میڈیا نمائندگان کے ہمراہ افطار، خواتین کے لیے باپردہ انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او حسن جاوید بھٹی کی قیادت میں لیہ پولیس کی تاریخی کامیابی، 5 ماہ میں جرائم میں 31 فیصد کمی

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن تحت لیہ میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد، تیسرا سپورٹس ارینا تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کا منظور پارک اور جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، ترقیاتی کام جلد اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت

جون 2, 2026
محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

محرم الحرام کے دوران ضلع لیہ میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات، امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس، جلوسوں و مجالس کے راستوں پر تمام سہولیات کی فراہمی اور سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

جون 2, 2026
پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

پولیس لائن لیہ میں ہفتہ وار جنرل پریڈ، ڈی ایس پی محمد حیات نے جوانوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور ضلعی پولیس کے دستوں کا شاندار مارچ پاسٹ، بہترین ٹرن آؤٹ پر جوانوں کو شاباش

جون 1, 2026
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم: درخواستوں کی سکروٹنی جاری، شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا جا رہا ہے، اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی زیر نگرانی درخواست گزاروں کی اہلیت اور دستاویزات کا تفصیلی جائزہ، عملے کو قواعد کے مطابق جانچ پڑتال کی ہدایت

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل سنے، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کے فوری احکامات عوامی مسائل کا حل ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جا رہا ہے، شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر

جون 1, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024