google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
منگل, اگست 4, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 10, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی )تھانہ چوبارہ پولیس کا مجرمان اشتہاریوں اور اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈائون ،ایس ایچ او تھانہ چوبارہ منصور علی کی زیر نگرانی مختلف کاروائیوں کے دوران تھانہ چوبارہ پولیس نے خطرناک مجرم اشتہاری سمیت 05 ملزمان گرفتار کر لیے ،اے ایس آئی نیئر حسین نے پولیس ٹیم کےہمراہ کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی جیسے سنگین مقدمہ میں مطلوب ملزم اشرف کو گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا ،ملزم 4 سال سے روپوش تھا ،04 مختلف کاروائیوں کے دوران اسلحہ ناجائز کے ملزمان اشرف ،سیف ،علی مراد اور جمیل کو گرفتار کرکے 03 عدد پسٹل اور ایک رائفل 7 ایم ایم برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policeDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

تھانہ چوبارہ پولیس کی کاروائی ،شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل ،بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

Next Post

عالمی یوم خواتین کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس لیہ میں ہاتھ سے بنی اشیاء اور دستکاریوں کی نمائش کا انعقاد

Next Post
تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

عالمی یوم خواتین کے موقع پر سوشل ویلفیئر کمپلیکس لیہ میں ہاتھ سے بنی اشیاء اور دستکاریوں کی نمائش کا انعقاد

Please login to join discussion

تازہ ترین

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

بلوچستان کوئلہ کان سانحہ: شہید مزدوروں کے ورثا کو 5، 5 کروڑ روپے معاوضہ دیا جائے، سجاد حسین بلوچ

اگست 3, 2026
ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

ڈائریکٹر تعلقات عامہ ڈی جی خان ڈویژن کا ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ کا دورہ، محکمانہ امور کا جائزہ

جولائی 23, 2026
چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

چہلم حضرت امام حسینؓ کے پرامن انعقاد کیلئے لیہ میں جامع انتظامات، امن کمیٹی کا اہم اجلاس

جولائی 23, 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

وزیراعظم شہباز شریف نے انڈس روبوٹکس اینڈ اٹونومس سسٹمز کا افتتاح کر دیا، پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کے نئے دور کا آغاز

جولائی 23, 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

پاکستان کرکٹ ٹیم 2027 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی، 5 ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول

جولائی 23, 2026
سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

سرحد پار تجارت میں انقلاب، پاکستان سنگل ونڈو نے پہلی بار موبائل ایپ متعارف کرا دی

جولائی 23, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024