layyah
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ چوبارہ پولیس کی کاروائی ،شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل ،بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 7, 2026
in لیہ
0
تھانہ چوبارہ پولیس کی کاروائی ،شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل ،بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ چوبارہ پولیس کی کاروائی ،شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل ،بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج ،ایس ایچ او تھانہ چوبارہ منصور علی کی زیر نگرانی تھانہ چوبارہ پولیس کے اے ایس آئی طارق پرویز نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان عادل اور مظہر اقبال کو گرفتار کر لیا ،ملزم عادل کے قبضہ سے پسٹل 30 بور جبکہ ملزم مظہر اقبال سے بندوق 12 بور ڈبل بیرل برآمد ہونے پر الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ،ملزمان کے خلاف مزید قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ،ایس ایچ او منصور علی کا کہنا ہے کہ معاشرے کو کرائم فری بنانے کےلئے جرائم پیشہ عناصر کے خؒلاف بلا تفریق کاروائی عمل میں لائی جار ہی ہے ۔

Tags: cm punjab newsCMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt newsPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کا فروٹ و سبزی منڈی لیہ کا دورہ

Next Post

تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

Next Post
تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

تھانہ چوبارہ پولیس کی کارروائیاں ،اشتہاری و اسلحہ ناجائزز کے ملزمان گرفتار

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024