layyah
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کا فروٹ و سبزی منڈی لیہ کا دورہ

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 7, 2026
in کاروبار, لیہ
0
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید کا فروٹ و سبزی منڈی لیہ کا دورہ

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابدہ فرید نے فروٹ و سبزی منڈی لیہ کا دورہ کیا اور مختلف اشیائے خوردونوش کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سبزی منڈی میں بولی کے نظام کی نگرانی کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) عابدہ فرید نے منڈی میں آنے والی سبزیوں اور پھلوں کی رسد، نیلامی کے عمل اور سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے موقع پر موجود متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ سبزی منڈی میں بولی کا عمل شفاف انداز میں مکمل کیا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ منڈی میں آنے والی اشیاء مقررہ نرخوں کے مطابق فروخت ہوں۔انہوں نے کہا کہ منڈی میں اشیائے ضروریہ کی وافر مقدار میں دستیابی اور قیمتوں کو اعتدال میں رکھنے کے لیے انتظامیہ مسلسل مانیٹرنگ کر رہی ہے۔ اس موقع پر سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی سید عمران شہزاد،ای اے ڈی اے عمران ستار بھی موجود تھے۔

Tags: adcr newscm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

چیئرمین پنجاب سہولت بازار اتھارٹی ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے ضلع لیہ میں 4 سہولت آن دا گو بازاروں کا افتتاح کر دیا

Next Post

تھانہ چوبارہ پولیس کی کاروائی ،شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل ،بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

Next Post
تھانہ چوبارہ پولیس کی کاروائی ،شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل ،بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

تھانہ چوبارہ پولیس کی کاروائی ،شر پسند ملزمان گرفتار ،پسٹل ،بندوق معہ رائوند برآمد ،مقدمات درج

Please login to join discussion

تازہ ترین

قائداعظم کا ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط کا پیغام آج بھی قومی رہنمائی کا ذریعہ ہے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ٹریفک قوانین کی پابندی اپنی اور دوسروں کی زندگیوں کے تحفظ کی ضمانت ہے، ڈی ٹی او ظفر اقبال

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

لیہ: ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے قیام کی منظوری، پیرا کی کارکردگی اور شکایات کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا

ستمبر 11, 2026
عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

عصرِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے، طلبہ کی کردار سازی پر بھی توجہ دی جائے: ڈپٹی کمشنر لیہ

ستمبر 11, 2026

لیہ: 8 لاکھ 34 ہزار روپے مبینہ وصولی، فراڈ اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت، پٹواری ملازمت سے برطرف

ستمبر 11, 2026
بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

بے نظیر نشوونما پروگرام کا نومبر میں آغاز، مستحق حاملہ خواتین اور ماؤں کو غذائی و مالی معاونت فراہم کی جائے گی

ستمبر 10, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024