google.com, pub-5171724562511196, DIRECT, f08c47fec0942fa0
layyah
جمعرات, جولائی 23, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

گرین پنجاب مہم: گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول 139A/TDA لیہ کی شجرکاری مہم کو ضلعی انتظامیہ کی بھرپور تحسین، آصف علی ڈوگر نے اقدامات کو سراہتے ہوئے پرنسپل ماہر عبدالمجید کی قیادت کو قابلِ تحسین قرار دے دیا

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
مارچ 5, 2026
in لیہ
0
غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور حکومتی اقدامات، بالخصوص گرین پنجاب شجرکاری مہم پر مؤثر اور عملی درآمد کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول 139A/TDA لیہ کی کاوشوں کو باقاعدہ طور پر سراہا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر نے اسکول میں جاری شجرکاری مہم اور ماحولیاتی بہتری کے اقدامات کا جائزہ لیا اور ان کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کا ماحولیاتی تحفظ اور شجرکاری میں کردار نہایت اہم ہے۔انہوں نے اسکول کے پرنسپل ماہر عبدالمجید کی محنت، قیادت اور حکومتی پالیسیوں پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات نہ صرف طلبہ میں ماحول دوست شعور بیدار کرتے ہیں بلکہ علاقے کو سرسبز و شاداب بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضلعی انتظامیہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے گرین پنجاب وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے تمام تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر شجرکاری مہم کو مزید مؤثر بنائے گی تاکہ ماحول کو بہتر اور سرسبز بنایا جا سکے۔

Tags: CHAIRMAN PTIcm punjab newsCMPUNJABDC layyahdc layyah newsdc newsdclayyah newslayyah newslayyah tvpunjab govt news
Previous Post

لیہ میں غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، سول ڈیفنس کی کارروائی، تھانہ پیر جگی میں دو مقدمات درج، فائر سیفٹی انتظامات ناقص ہونے پر چالان

Next Post

چوک اعظم میں مستحق طلبہ و طالبات میں 4500 یونیفارم تقسیم، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تقریب میں شرکت کی، انووا گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے تعلیمی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی

Next Post
غرباء، بیوگان اور یتیموں میں راشن اور جامِ شیریں تقسیم، خدمتِ خلق سے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: خضر حیات خان

چوک اعظم میں مستحق طلبہ و طالبات میں 4500 یونیفارم تقسیم، ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے تقریب میں شرکت کی، انووا گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے تعلیمی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی

Please login to join discussion

تازہ ترین

لیہ: تھانہ سٹی پولیس کی بڑی کارروائی، ڈکیت گینگ کا سرغنہ سمیت دو ملزمان گرفتار، 7 لاکھ روپے سے زائد مالِ مسروقہ برآمد ملزمان چوری اور ڈکیتی کے درجنوں مقدمات میں ملوث، شہریوں کو لوٹنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، ایس ایچ او شاہد رضوان

جولائی 22, 2026
ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن لیہ سے شاعر عباس واصفی کی ملاقات، سرائیکی شاعری پر مبنی نئی کتاب پیش، شاعر اور مصنف معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں، حکومت پنجاب ادب اور اہلِ قلم کی سرپرستی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، نثار احمد خان

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

احد ای کامرس سکینڈل: معطل پولیس اہلکاروں کی تعداد چار ہوگئی، پی ایس او سب انسپکٹر اور کانسٹیبل معطل، دو اہلکار پہلے ہی گرفتار

جولائی 21, 2026
نواز شریف کا آزاد کشمیر جلسہ، ترقیاتی منصوبوں کا اعلان، 10 گرین بسیں اور 15 موبائل ہسپتال فراہم کرنے کا وعدہ عوام نے اعتماد کیا تو آزاد کشمیر میں پنجاب کی طرز پر ترقیاتی اقدامات کریں گے، موٹروے طرز کی شاہراہوں اور جدید انفراسٹرکچر پر کام کا اعلان

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

کمشنر ڈی جی خان کا مریم نواز ہیلتھ کلینک سمرا نشیب کا اچانک دورہ، طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ

جولائی 21, 2026
کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

کمشنر ڈی جی خان کا مون سون شجرکاری مہم میں پودا لگانے کا آغاز، شہریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل

جولائی 21, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024