layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

منشیات فروشی کیس میں ملزم کو 9 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ، تھانہ فتح پور کے مقدمہ نمبر 1062/24 کا فیصلہ، 1470 گرام چرس برآمدگی پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ کی سزا، ڈی پی او لیہ کی تفتیشی افسر کو شاباش

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2026
in لیہ
0
منشیات فروشی کیس میں ملزم کو 9 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ، تھانہ فتح پور کے مقدمہ نمبر 1062/24 کا فیصلہ، 1470 گرام چرس برآمدگی پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ کی سزا، ڈی پی او لیہ کی تفتیشی افسر کو شاباش

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی )لیہ پولیس کے مقدمات کی تفتیش میں میرٹ پالیسی کے ثمرات کا سلسلہ جاری ،ایک اور منشیات فروش ملزم کیفر کردار کو پہنچ گیا،ملزم غلام عباس کو منشیات فروشی کے جرم میں 09 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ،مقدمہ نمبر 1062/24تھانہ فتح پورمیں ایڈیشنل سیشن جج کروڑ نے ملزم کو سزا سنائی ،تھانہ فتح پور پولیس کے سب انسپکٹر منصور علی نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کیا تھا ،ملزم سے 1470 گرام چرس برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے معیاری تفتیش عمل میں لائی ، مقدمہ کے تفتیشی پولیس آفیسر نے ٹھوس شواہد عدالت میں پیش کیے ،ڈی پی او لیہ نے تفتیشی افسر کو معیاری تفتیش کرنے پر شاباش دی اور تعریفی سر ٹیفکیٹ و نقد انعام کا اعلان کیا ۔

Tags: CHAIRMAN PTICMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

تھانہ کروڑ پولیس کی بڑی کارروائی، چوری و ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان گرفتار، 07 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ ناجائز برآمد، ڈی پی او لیہ کی جانب سے ایس ایچ او ہارون رضا اور ٹیم کے لیے تعریفی اسناد و نقد انعام کا اعلان

Next Post

ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری، چاول، دالیں، گوشت، دودھ، آٹا اور روٹی کے نرخ مقرر، تاجرتنظیموں سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن نافذ، مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایت

Next Post
منشیات فروشی کیس میں ملزم کو 9 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ، تھانہ فتح پور کے مقدمہ نمبر 1062/24 کا فیصلہ، 1470 گرام چرس برآمدگی پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ کی سزا، ڈی پی او لیہ کی تفتیشی افسر کو شاباش

ضلع لیہ میں اشیائے خوردونوش کی نئی ریٹ لسٹ جاری، چاول، دالیں، گوشت، دودھ، آٹا اور روٹی کے نرخ مقرر، تاجرتنظیموں سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن نافذ، مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کی ہدایت

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024