layyah
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
layyah
No Result
View All Result

تھانہ کروڑ پولیس کی بڑی کارروائی، چوری و ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان گرفتار، 07 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ ناجائز برآمد، ڈی پی او لیہ کی جانب سے ایس ایچ او ہارون رضا اور ٹیم کے لیے تعریفی اسناد و نقد انعام کا اعلان

عبدالرحمن فریدی by عبدالرحمن فریدی
فروری 12, 2026
in لیہ
0
تھانہ کروڑ پولیس کی بڑی کارروائی، چوری و ڈکیتی میں ملوث تین ملزمان گرفتار، 07 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور اسلحہ ناجائز برآمد، ڈی پی او لیہ کی جانب سے ایس ایچ او ہارون رضا اور ٹیم کے لیے تعریفی اسناد و نقد انعام کا اعلان

لیہ ( نمائندہ لیہ ٹی وی) تھانہ کروڑ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی ،چوری ،ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار ،07لاکھ مالیت کا مال مسروقہ برآمد ،اسلحہ ناجائز رپیٹر ر02 عدد اور پسٹل معہ رائوند برآمد ،ایس ایچ او تھانہ ہارون رضا کی سربراہی میں تھانہ کروڑ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اسد ،منیر اور عدنان کو گرفتار کر لیا ،ملزمان چوری ،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ،ملزمان کے قبضہ سے 07 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ،ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز پسٹل اور 02 عدد رپیٹر بھی برآمد کر لیا گیا ،ہارون رضا ایس ایچ او تھانہ کروڑ کا کہنا ہےکہ شہریوں کو قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ،ایسے عناصر کو سخت قانونی کاروائی کے ذریعے کیفر کردار تک پہنچا کو امن کی فضا ء کو تقویت د ی جارہی ہے ۔ ڈی پی او لیہ حسن جاوید بھٹی کی شاندار کا رکردگی پر ایس ایچ او تھانہ کروڑ اور ان کی پولیس ٹیم کو شاباش ،تعریفی سر ٹیفکیٹ اور نقد انعام کا بھی اعلان کیا ۔

Tags: CMPUNJABDistt.policedistt.police newsDPO layyahdpo layyah newslayyah newslayyah tvPUNJAB POLICEpunjab police news
Previous Post

لیہ تونسہ پل روڈ کی بحالی، ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں،رائے غلام عباس بھٹی، رائے غلام عباس بھٹی اور رائے منیر حسین بھٹی کا دورہ، مہر اعجاز اچلانہ کی کاوشوں کو سراہا، منصوبے کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ

Next Post

منشیات فروشی کیس میں ملزم کو 9 سال قید، ایک لاکھ جرمانہ، تھانہ فتح پور کے مقدمہ نمبر 1062/24 کا فیصلہ، 1470 گرام چرس برآمدگی پر ایڈیشنل سیشن جج کروڑ کی سزا، ڈی پی او لیہ کی تفتیشی افسر کو شاباش

Please login to join discussion

تازہ ترین

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کا ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال کا اچانک دورہ،ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ ور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ

اکتوبر 1, 2026
ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگرکا مریم نواز سپورٹس ایرینا کا تفصیلی دورہ ،جاری تعمیراتی و ترقیاتی کاموں کا معائنہ

اکتوبر 1, 2026
چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

چوکی ڈلو: لیہ کے ریگستان میں انگریز دور کی ایک بھولی بسری جیل

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

ارفع مریم کی ڈی جی خان بورڈ میں پہلی، طوبیٰ ندیم کی تیسری پوزیشن، گورنمنٹ گریجویٹ کالج کوٹ سلطان میں تقریب

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

لیہ فٹبال لیگ کی تیاریاں تیز، ڈی سی آصف علی ڈوگر کا سپورٹس کمپلیکس کا دورہ، انتظامات کا جائزہ

ستمبر 29, 2026
اے سی چوبارہ ذوالفقار صابر کی اوپن ڈور پالیسی، شہریوں کی شکایات سنیں، فوری ازالے کے لیے ہدایات جاری

خواتین میں ووٹ کی اہمیت اور حقِ رائے دہی سے متعلق آگاہی تقریب، طالبات کو انتخابی عمل بارے بریفنگ

ستمبر 29, 2026

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2024